Mein Aur Meri Chahat

Mein Aur Meri Chahat ہوسکے تو لوٹ کہ آ نہ کسی بہانے سے🥀
میری دنیا اجڑ گئی تیرے جانے سے💔💯

Mohabbat Ka Ristoon Ka Naam Nahi Hote,Makam Hoten Hain♡ ~�~RoZ¡ G€€~�~

16/09/2025

ہوسکے تو لوٹ کہ آ نہ کسی بہانے سے...!
میری دنیا اجڑ گئی تیرے جانے سے💔💯
#رومیوستی

چُناؤ اُس شخص کا کرو...جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کرے...جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے...جو جانتا ہو کہ تمہاری تل...
28/08/2025

چُناؤ اُس شخص کا کرو...
جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کرے...
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے...
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی، تمہاری فطرت نہیں...
بلکہ صرف وقتی تھکن ہے...🖤
جو خاموشی میں تمہاری چیخیں سن سکے...
اور نرمی سے تمہیں خود میں سمیٹ لے...
جو تمہیں بدلنے کی کوشش نہ کرے...
بس تمہاری ہر حالت میں تمہیں چاہے...
ایسا شخص محبت نہیں، رحمت ہوتا ہے...
#رومیوستی

26/08/2025

دلچسپی ختم ہو جانا۔۔۔
نفرت سے زیادہ تلخ ہے💔
#رومیوستی

19/08/2025

ہم نے خوابوں میں جو راہ چنی تھی وہ حقیقت کے کانٹوں سے بھری نکلی۔ دل نے جس کے ساتھ سفر کا آغاز چاہا، قسمت نے وہ دروازہ بند کر دیا۔ چاہت کی روشنی آنکھوں میں تھی، مگر حالات کے اندھیرے نے سب بجھا دیا۔ ہم نے وقت کو منانے کی کوشش کی مگر وقت نے ہمیں رُلا دیا۔ تم کو چاہنا میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ تھا، اور تم کو کھونا میرا سب سے بڑا زخم دعاؤں نے بھی شاید راستہ بدل لیا اور قسمت نے ہمیں دو الگ راہوں پر ڈال دیا۔ یادیں اب دل میں قید ہیں اور ہر دھڑکن تمہارا پتہ پوچھتی ہے۔ سفر کا آغاز تم سے چاہا تھا، مگر انجام تنہائی کے ساتھ لکھا گیا۔ اور آج میں بس 100 یہی سوچتا ہوں کہ کاش چاہت کے ساتھ قسمت بھی مل جاتی
#رومیوستی❤️‍🩹🥀

جب جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہو تب تب مجھے معلوم پڑتا ہے کہ مکمل کائنات بھی دسترس میں آجائے، تو وہ پھر بھی تمھا...
09/08/2025

جب جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہو تب تب مجھے معلوم پڑتا ہے کہ مکمل کائنات بھی دسترس میں آجائے، تو وہ پھر بھی تمھارا نعم البدل ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتی۔تم اللہ کا بھیجا ہوا سب سے حسین تحفہ ہو وہ تحفہ جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں آتا۔تم میری دھڑکنوں کا سکون ہو تم میرے عشق کا جنون ہو۔تم میرے جذبوں کی خوبصورت منزل ہو۔تم میری عمر بھر کا حاصل ہو۔تمھاری اک جھلک دیکھ لینے سے میری عمر بڑھ جاتی ہے۔تم اگر مکمل مجھے میسر ہو جاؤ، تو میری زندگی جنت جیسی خوبصورت ہو سکتی ہے، جس پر رشک کیا جا سکتا ہے، اور اپنے آپکو خوش نصیب سمجھا جا سکتا ہے۔۔۔۔
#رومیوستی❤️‍🩹💯

اگر یہ آنکھیں آخری لمحے تمہیں دیکھ نہ سکیں،تب بھی یقین رکھنا کہ ان میں اُترنے والا آخری عکس تمہاراہی ہوگا۔سانسیں شایدبےص...
08/08/2025

اگر یہ آنکھیں آخری لمحے تمہیں دیکھ نہ سکیں،تب بھی یقین رکھنا کہ ان میں اُترنے والا آخری عکس تمہاراہی ہوگا۔سانسیں شایدبےصداہوجائیں،لفظ لبوں تک نہ پہنچ پائیں،لیکن ان آنکھوں کی نمی میں تمہاری یاد بسی رہے گی۔موت اگر پردہ بن بھی جائے،تو بھی وہ آخری جھلک ،وہ آخری تصور،صرف تمہارا ہو گا۔میری دنیا کا آخری منظر، میرا سب کچھ تم ۔ یہ آنکھیں بند ہوتے ہوئے بھی تمہیں دیکھنے کی خواہش میں بھیگ جائیں گی،اور اگر تم کبھی انہیں دیکھو ،تو ان میں اپنا عکس پہچان لینا۔ کیونکہ جدائی کے بعد بھی،محبت کی آخری پہچان تم ہی رہو گی
#رومیوستی❤️‍🩹🥀💯

Accept my invite & Get freebies!
05/05/2025

Accept my invite & Get freebies!

Click here and accept my invitation on Temu app! 🎁

05/09/2024

Address

Rawalpindi
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mein Aur Meri Chahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mein Aur Meri Chahat:

Share