Bismillah Fruits Vegetables Shop

Bismillah Fruits Vegetables Shop Greetings to you here to fresh vegetables and fruit available here
You can also order online sittin

New Design of Shop Generated by Geminiکمنٹس کر کے بتائیں کہ یہ ڈیزائن اپ کو کیسا لگا ہے اس طرح کی شاپ تیار ہونی چاہیے
07/04/2026

New Design of Shop Generated by Gemini
کمنٹس کر کے بتائیں کہ یہ ڈیزائن اپ کو کیسا لگا ہے اس طرح کی شاپ تیار ہونی چاہیے

03/12/2025

فلوٹر کنو سبزی منڈی

29/10/2025

پاکستانی بارڈر بند ہوتے ہی افغانی فروٹس کے خریدار کم۔ کوئی خریدنے کے لئے تیار نہیں۔ اگر دو دن تک تورخم بارڈر نہیں کھلا تو افغانستان کے فروٹ جانوروں کی سامنے پھینکا جائےگا ۔
افغانڈوں کا دارومدار ہی پاکستان پر ہے۔

*ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے، فی کلو 500 روپے تک جاپہنچا*ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں کو پر ...
19/10/2025

*ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے، فی کلو 500 روپے تک جاپہنچا*

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو بڑھ گئی ہے۔

لاہور میں ٹماٹر 500 روپے فی کلو ہوگئے ہیں، پشاور میں بھی ٹماٹر 500 روپےکلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔

کراچی میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے کلو میں دستیاب ہیں جب کہ وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد کے سستے اتوار بازار میں تو ٹماٹر دستیاب ہی نہیں۔

کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اندرون شہر مختلف علاقوں میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو تک میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹماٹرکی قیمت میں اضافہ نئی فصل نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔ اس کےعلاوہ ایران سےکم سپلائی اور افغانستان سے سپلائی متاثر ہونے اور دوسری جانب طلب میں اضافے کی وجہ سے بھی ٹماٹر کی قیمت بڑھ رہی ہے۔

دوسری جانب شہری ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافے سے پریشان ہیں، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ اس کی قیمت معمول پر لانےکے لیے اقدامات کیے جائیں۔

19/10/2025

راستے بند ہونے کی وجہ سے سبزی منڈی اسلام آباد میں ایرانی ٹماٹر نا پید ہو گیا اور پاکستانی ٹماٹر بھی نہ ہونے کے برابر۔ ٹماٹر مزید مہنگا ہو گیا اور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو بڑھ گئی ہے۔
لاہور میں ٹماٹر 500 روپے فی کلو ہوگئے ہیں، پشاور میں بھی ٹماٹر 500 روپےکلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔
کراچی میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے کلو میں دستیاب ہیں جب کہ وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد کے سستے اتوار بازار میں تو ٹماٹر دستیاب ہی نہیں۔
کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اندرون شہر مختلف علاقوں میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو تک میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے

name
12/10/2025

name

11/10/2025
کھاسو
11/10/2025

کھاسو

03/10/2025

Ginger from Thailand to Pak and UAE
Size 150g +++
Baby ginger(soft skin) 10 kg box packing
Adult ginger 22kg mash bag
Feb to May from chaina to Pakisatn and UAE

27Ton in one frozen container
03155351375
03235921915

18/06/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ**كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ* *....
16/05/2025

*اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💝

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💝

Address

Rawalpindi
46500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Fruits Vegetables Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bismillah Fruits Vegetables Shop:

Share