17/11/2025
اطلاع براٸے التواء مشاعرہ
نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کونسل (NDMC) کے زیرِ اہتمام 22 نومبر 2025ء کو پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں ہونے والا مشاعرہ بوجہ کرکٹ میچ ملتوی کر دیا گیا ہے، نٸی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاٸے گا، شکریہ