Al-Burhaniya Rawalpindi

Al-Burhaniya Rawalpindi Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the Hearts by Love.

Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the hearts by Love. We believe that Love is the source and key to inner and outer peace and only through Love can we achieve true wellness and prosperity.

سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جو شخص اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے وہ نفاق سے پاک ہوجاتا ہے۔Al-Burhaniya Centers ...
24/09/2026

سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
جو شخص اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے وہ نفاق سے پاک ہوجاتا ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 24 ستمبر 2026☪ 11 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
24/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 24 ستمبر 2026
☪ 11 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

23/09/2026

اسوۂ رسول ﷺ کا راز
رسولِ کریم ﷺ کی زندگی ہر اس انسان کے لیے کامل نمونہ ہے جو اللہ اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہو اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو۔ جب دل میں اپنے رب سے ملاقات کی تڑپ پیدا ہو جائے تو پھر زندگی کا ہر قدم سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھلنے لگتا ہے۔ 🤍
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت تمام مخلوق کے سردار ﷺ نے ہمیں یہ سکھایا کہ ہم ان کی ذات، ان کی آل، ان کی عترت اور ان کی ذریت کو ہر چیز پر ...
23/09/2026

فرمان اہل بیت
تمام مخلوق کے سردار ﷺ نے ہمیں یہ سکھایا کہ ہم ان کی ذات، ان کی آل، ان کی عترت اور ان کی ذریت کو ہر چیز پر ترجیح دیں۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 23 ستمبر 2026☪ 10 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
23/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 23 ستمبر 2026
☪ 10 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

22/09/2026

اللہ کے ساتھ تجارت
قرآنِ کریم ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں اپنی پاکیزہ اور پسندیدہ چیزوں میں سے خرچ کریں، نہ کہ وہ چیز جو خود ہمیں پسند نہ ہو۔ جو شخص اخلاص کے ساتھ اپنی محبوب چیز اللہ کے لیے قربان کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں بہتر بدلہ عطا فرماتا ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

آج کی برھاننبی کریم ﷺ نے فرمایا:چار لوگوں کی میں خود شفاعت کروں گامیری اولاد کی عزت کرنے والاان کی حاجات کو پورا کرنے وا...
22/09/2026

آج کی برھان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
چار لوگوں کی میں خود شفاعت کروں گا
میری اولاد کی عزت کرنے والا
ان کی حاجات کو پورا کرنے والا
ان کے معاملات میں کوشش کرنے والا
اور دل و جان سے ان سے محبت کرنے والا
(کنز العمال: 34180)
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓 22 ستمبر 2026☪ 09 ربیع الثانی 1448ھAl-Burhaniya Centers in Pakistanhttps://al-burhaniy...
22/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 22 ستمبر 2026
☪ 09 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

21/09/2026

اللہ کس پر خرچ کرتا ہے؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"يَا ابْنَ آدَمَ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ"
اللہ کی راہ میں کیا گیا خرچ کبھی ضائع نہیں ہوتا۔ جو مال دینِ حق کی خدمت، اللہ کی مخلوق کی بھلائی اور نیکی کے کاموں میں خرچ کیا جائے، وہ اللہ کے ہاں بہترین انفاق ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت:ایمان کی درستی اور جو کچھ رسول اللہ ﷺ لے کر آئے اس کی اتباع کرنے سے ہی استقامت حاصل ہوتی ہے۔Al-Burhaniya C...
21/09/2026

فرمان اہل بیت:
ایمان کی درستی اور جو کچھ رسول اللہ ﷺ لے کر آئے اس کی اتباع کرنے سے ہی استقامت حاصل ہوتی ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

Address

Shaheen Plaza Main, Bostan Khan Rd, Scheme 3 Chaklala Cantt
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhaniya Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share