Anaya Welfare Foundation

Anaya Welfare Foundation Anaya Welfare Foundation ek non-profit organization hai jo zarooratmand logon ki madad ke liye kaam karti hai.
(4)

Hamara mission insaniyat ki khidmat aur behtar society banana hai. Serving Humanity ❤️
Helping Needy 🤝
Together We Can Make a Difference 🌍

01/10/2026

26/09/2026

الحمدللہ 🤲❤️
عنایہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک مستحق فیملی تک راشن پہنچا دیا گیا۔
چند دن قبل ہمیں ایک درخواست موصول ہوئی تھی کہ ایک ضرورت مند فیملی کو راشن کی اشد ضرورت ہے۔ الحمدللہ، آج ہماری ٹیم نے اس مستحق بہن تک راشن پہنچا دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے سے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
آپ کا تعاون، کسی کے گھر کا چولہا جلا سکتا ہے۔ ❤️

16/09/2026

✨ خوشیوں کی دہلیز تک ایک چھوٹی سی کوشش ✨

الحمدللہ 🤍
Anaya Welfare Foundation کی جانب سے ایک مستحق بچی کی شادی کے لیے ضروری سامان ان کے گھر تک پہنچایا گیا۔ 🏠🌸

ہماری کوشش صرف سامان دینا نہیں، بلکہ کسی کی خوشی میں شریک ہو کر اس کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے۔ ❤️

خدمتِ انسانیت — ہماری پہچان
Anaya Welfare Foundation
The Project of Anaya Prestige SMC Pvt Ltd®
Helping Hands, Caring Hearts 🤲

16/09/2026

🌸 ایک اور خوشی میں ہمارا چھوٹا سا حصہ 🌸

الحمدللہ! Anaya Welfare Foundation کی جانب سے ایک مستحق بچی کی شادی کے لیے ضروری شادی کا سامان فراہم کیا گیا۔ ❤️

اللہ پاک اس نئے سفر کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

Anaya Welfare Foundation
The Project of Anaya Prestige SMC Pvt Ltd®
Helping Hands, Caring Hearts ❤️

ہم ہیں غُربت میں گزارے ہوئے ایّام جنہیں ،لوگ جب تخت پر آتے ہیں تو بُہلا دیتے ہیں۔🙏                                      ...
13/09/2026

ہم ہیں غُربت میں گزارے ہوئے ایّام جنہیں ،
لوگ جب تخت پر آتے ہیں تو بُہلا دیتے ہیں۔🙏

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰آج کا دن ہمیں اپنے اُن بہادر سپاہیوں اور قومی ہیروز کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں ...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اپنے اُن بہادر سپاہیوں اور قومی ہیروز کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️
عنایہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام شہداء، غازیوں اور اُن کے خاندانوں کو سلامِ عقیدت۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اتحاد، خدمت اور محبت کے ذریعے اپنے پاکستان کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
شہداء و غازیوں کو سلام!

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙رحمتِ عالم ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے محبت، امن، اخوت اور ہدایت کا پیغام ہے۔آئیں!...
25/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙

رحمتِ عالم ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے محبت، امن، اخوت اور ہدایت کا پیغام ہے۔

آئیں! اس بابرکت دن پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے اور محبت، اخلاق، دیانت داری اور خدمتِ خلق کو فروغ دیں گے۔

💚 منجانب:
عنایہ ویلفئیر فاؤنڈیشن

#عیدمیلادالنبیﷺ

🎉 Happy Birthday, Atta Ur Rehman Qureshi! 🎂Chairman, FARZOn this special day, Anaya Welfare Foundation extends its warme...
18/08/2026

🎉 Happy Birthday, Atta Ur Rehman Qureshi! 🎂

Chairman, FARZ

On this special day, Anaya Welfare Foundation extends its warmest birthday wishes to you.

May Allah bless you with good health, happiness, peace, prosperity, and continued success in all your endeavors. May your leadership, vision, and dedication continue to inspire others and create a positive impact in society.

✨ Wishing you a wonderful birthday and a beautiful year ahead! ✨

With warm regards,
Team Anaya Welfare Foundation
Helping Hands, Caring Hearts ❤️

14/08/2026

Anaya Welfare Foundation Anaya Prestige SMC Pvt Ltd

Address

Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anaya Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share