Alkhidmat Raazi Diagnostic, Rawalpindi

Alkhidmat Raazi Diagnostic, Rawalpindi Alkhidmat Raazi Diagnostic Center & Blood Bank! Saving Lives, Together🩸
(1)

22/08/2026
ہوم سیمپلنگ/ میڈیسن ہوم ڈلیوری کے لیے Call : 0301 1106666
20/08/2026

ہوم سیمپلنگ/ میڈیسن ہوم ڈلیوری کے لیے
Call : 0301 1106666

18/08/2026

*الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی کی تاریخ میں ایک اور بڑا سنگِ میل*
پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ (گردے کی پیوند کاری) کامیابی سے مکمل۔
یہ کامیابی راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح کے وسیع علاقوں کے غریب اور متوسط طبقے کے لیے سستی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی میں ایک اور انقلابی قدم ثابت ہوگی۔
مریض اور گردہ عطیہ کرنے والی اس کی اہلیہ دونوں تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔
اس تاریخی موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی، ابو عمیر زاہد اور ایم ایس ڈاکٹر عثمان ظفر نے تمام ڈاکٹرز اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا:
" یہ تاریخی کامیابی الخدمت رازی ہسپتال کے طویل اور مخلصانہ سفر کا تسلسل ہے۔
عوام کے بڑھتے ہوئے اعتماد نے ہماری ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ روزانہ ہزاروں مریضوں کی آمد کے پیشِ نظر ہسپتال اس وقت توسیع کے اہم ترین مرحلے سے گزر رہا ہے ۔ جس کیلیے ہمیں مخیر حضرات کی سرپرستی کی مسلسل ضرورت ہے۔
انہوں کے مریض کی اہلیہ کے جذبہ قربانی کو بھی بے حد سراہا جنہوں نے اپنے شوہر کی زندگی میں آسانی لانے کیلیے خوشی خوشی اپنے گردے کا عطیہ دیا ۔ چیئرمین رازی نے انکے اس قدم کو معاشرے کیلیے قابل تقلید قرار دیا۔

17/08/2026

الحمدللہ
الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی میں اللہ تعالیٰ نے احمد نواز کو بیٹے سے نوازا۔

خوشی کے اس موقع پر احمد نواز رازی ہسپتال کی سہولیات، علاج کے معیار اور عملے کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Address

J3JC+Q9P, Asghar Mall Scheme
Rawalpindi
46300

Telephone

+9251111122333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Raazi Diagnostic, Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Raazi Diagnostic, Rawalpindi:

Shortcuts

Share