Jamiat Arid University Rawalpindi

Jamiat Arid University Rawalpindi Official Page of Islami Jamiat-e-Talaba Arid Agriculture University Rawalpindi

Meet our Admission Committee !These dedicated representatives are leading the entire admission campaign and are here to ...
05/06/2026

Meet our Admission Committee !
These dedicated representatives are leading the entire admission campaign and are here to solve any problems students may face.

They have well-structured teams in all faculties and even further down to the departmental level. Their goal is to utilize all available resources to make the admission process at Arid as smooth and easy as possible for students!

Grab your keyboards and apply now!
🌐 https://admissions.uaar.edu.pk

Last date to apply 12 June, 2026
1st Entrance Test: 14 June, 2026 (10:00 AM)

Visit University Website for Criteria:
🌐 www.uaar.edu.pk

Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BI3TZC4tPm6HRqUlc3B9UT

Contact Us:
Nafees Abdullah 03256267519

Admission Open Fall 2026 || Join WhatsApp Group || Arid JamiatArid Jamiat has launched an Admission Cell to facilitate s...
04/06/2026

Admission Open Fall 2026 || Join WhatsApp Group || Arid Jamiat

Arid Jamiat has launched an Admission Cell to facilitate students applying to Arid Agriculture University.
Join this WhatsApp and feel free to ask your questions, our dedicated team is always available to guide you!

Grab your keyboards and apply now!
🌐 https://admissions.uaar.edu.pk

Last date to apply 12 June, 2026
1st Entrance Test: 14June, 2026 (10:00 AM)

Visit University Website for Criteria:
🌐 www.uaar.edu.pk

Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BI3TZC4tPm6HRqUlc3B9UT

Contact Us:
Nafees Abdullah 03256267519
(Incharge Admission Commetti)

PMAS Arid Agriculture University is offering 50+ Degree programs!Feel free to contact for any kind of guidance or inform...
02/06/2026

PMAS Arid Agriculture University is offering 50+ Degree programs!

Feel free to contact for any kind of guidance or information regarding the admission process.

Visit University Website for Criteria:
🌐 www.uaar.edu.pk

Contact Us:
Nafees Abdullah +92 325 6267519


اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی کے زیرِ اہتمام اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز اور ...
29/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی کے زیرِ اہتمام اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز اور دیگر عملے میں قربانی کا گوشت باعزت اور منظم طریقے سے تقسیم کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد خدمت، اخوت اور شکرگزاری کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔

Disclaimer: original pictures has not been uploaded to avoid any possible hurt to anyone’s self respect or dignity.

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🐐✨
27/05/2026

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🐐✨

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی (اے بلاک) کے زیرِ اہتمام طلبہ کے لیے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں معتمد اسلامی جمع...
15/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی (اے بلاک) کے زیرِ اہتمام طلبہ کے لیے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی برادر نفیس نے خصوصی شرکت کی۔

دورۂ ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان!ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، وسیم حیدر نے اپنے دورۂ راولپنڈی کے م...
04/05/2026

دورۂ ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان!

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، وسیم حیدر نے اپنے دورۂ راولپنڈی کے موقع پر ایریڈ جمعیت کی ٹیم سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں تنظیمی امور، موجودہ صورتحال اور جامعہ بارانی کو درپیش مسائل پر جامع گفتگو کی گئی۔ ناظمِ اعلیٰ نے ٹیم کو تنظیم کے نئے اہداف، ترجیحات اور آئندہ کے لائحۂ عمل سے بھی آگاہ کیا اور مؤثر کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

الحمدللہ!اسلامی جمعیت طلبہ کے بروقت اور دوٹوک مؤقف کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنا جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لینا پڑا،...
25/04/2026

الحمدللہ!

اسلامی جمعیت طلبہ کے بروقت اور دوٹوک مؤقف کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنا جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لینا پڑا، جبکہ فیسوں کی فوری ادائیگی کی بجائے طلبہ کو مناسب وقت دینا ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔

تاہم،یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتے کے اندر نیا سمسٹر شروع کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آیا، اور نہ ہی فیسوں میں ممکنہ اضافے کے بارے میں کوئی وضاحت دی گئی ہے۔

ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ اگر فیسوں میں اضافہ کیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ بھرپور مزاحمت کرے گی۔ ہم طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور ان کے جائز مطالبات کی جدوجہد کو ہر صورت جاری رکھیں گے۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی کا  یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن پر ردِ عمل!ہم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے...
25/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی کا یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن پر ردِ عمل!
ہم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ “تعلیم دشمن نوٹیفکیشن” مسترد کرتے ہیں اور یہ بات واضح کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ طلبہ پر معاشی اور ذہنی دباؤ بڑھانے کی کوشش ہے۔
فیسوں میں اضافہ اور اس کے ساتھ ہی وقت سے پہلے فیسوں کی وصولی کا اعلان انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ موجودہ مہنگائی کے دور میں طلبہ اور ان کے والدین پہلے ہی شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں، ایسے میں بغیر کسی رعایت یا سہولت کے اچانک فیسوں کا بوجھ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ یہ اقدام نہ صرف تعلیم کو عام طالبعلم کی پہنچ سے دور کر رہا ہے بلکہ واضح طور پر ایک “تعلیم دشمن پالیسی” کی عکاسی ہے۔

اس کے ساتھ سمر سمسٹر کی آن لائن کلاسز کا اعلان کرتے ہوئے امتحانات کو چھٹی والے دن آن کیمپس رکھنا ایک کھلا تضاد اور انتظامی ناکامی ہے، جس کا خمیازہ صرف طلبہ کو بھگتنا پڑے گا، خاص طور پر وہ طلبہ جو دور دراز علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور امتحانات کے فوراً بعد ایک ہفتے کے اندر نئے سمسٹر کا آغاز طلبہ کو کسی بھی قسم کے وقفے تیاری یا ذہنی سکون سے محروم کر دیتا ہے، جو کہ تعلیمی اصولوں اور طلبہ کی فلاح کے سراسر خلاف ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ اس پالیسی کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ:

• فوری طور پر فیسوں میں اضافہ اور قبل از وقت وصولی کے فیصلے کو واپس لیا جائے
• طلبہ کو مالی ریلیف اور مناسب وقت فراہم کیا جائے
• آن لائن و فزیکل نظام میں واضح اور منصفانہ پالیسی بنائی جائے، • چھٹی والے دن امتحان منعقد کروانے کے پیچھے کون سے ایمرجنسی حالات ہیں ان کو طلبہ کے سامنے لایا جائے۔
• سمسٹرز کے درمیان مناسب وقفہ یقینی بنایا جائے

اگر یونیورسٹی انتظامیہ نے ان ناجائز فیصلوں کو فوری طور پر واپس نہ لیا تو طلبہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، جس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

~ ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ بارانی راولپنڈی

Address

Arid Agriculture University Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Arid University Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Arid University Rawalpindi:

Share