Anjuman Ghulaman-e-Ahlebait Matmi Dasta Dhoke Ratta Rawalpindi

Anjuman Ghulaman-e-Ahlebait Matmi Dasta Dhoke Ratta Rawalpindi Ali haQ da imam

14/04/2026

2 زوالحجہ رات 9 بجے امام بارگاہ حیدیہ ڈھوک رتہ راولپنڈی
زیر اہتمام انجمن غلامانِ اہلبیتٔ ڈھوک رتہ راولپنڈی صدائے صلوٰۃ سید حسین ہادی کاظمی
تمام ماتمی اعزداران مظلوم کربلا سے بروقت شرکت کی استدا ہے

06/04/2026

قدیم ماتمی دستہ انجمن غلامانِ اہلبیت ڈھوک رتہ راولپنڈی
مولا ص ساجد بھاپا کے درجات بلند کریں اور اس دستہ کو حاسدین کے شر سے محفوظ رکھیں۔

انشاء علی ص 19 رمضان ڈھوک رتہ انجمن اپنی مقررہ جگہ پر پرسہ پڑہے گی۔
07/03/2026

انشاء علی ص 19 رمضان ڈھوک رتہ انجمن اپنی مقررہ جگہ پر پرسہ پڑہے گی۔

انشاء علیؐ 27 ستمبر بروز ہفتہ رات 8 بجے زیر اهتمام ماتمی ویر 313 علی ولی اللّه سالار زوار عمران حیدر
14/09/2025

انشاء علیؐ 27 ستمبر بروز ہفتہ رات 8 بجے
زیر اهتمام ماتمی ویر 313 علی ولی اللّه
سالار زوار عمران حیدر

29/06/2025

سالانہ جلوس علم مولا عباسؐ
۲ محرم الحرام
قدیم ماتمی دستہ انجمن غلامانِ اہلبیتؐ ڈہوک رتہ راولپنڈی
صدائے صلوٰة سید حسین ہادی کاظمی
زیرِ اہتمام 🚩 خانوادہ سید زوار حسین کاظمی ، سید محسن علی نقوی
بمقام🚩 ڈہوک رتہ راولپنڈی

قدیم ماتمی دستہ انجمن غلامانِ اہلبیتؐ ڈہوک رتہ میں شمولیت
23/06/2025

قدیم ماتمی دستہ انجمن غلامانِ اہلبیتؐ ڈہوک رتہ میں شمولیت

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Ghulaman-e-Ahlebait Matmi Dasta Dhoke Ratta Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share