Ghamzada Ghamzada

Ghamzada Ghamzada ye page ourton k haqooq our unhain darpaish masail se awarnes se mutaliq hai..

Ghamzada Ghamzada                     Ikhlaq Ahmed Shani K Muhammad Masoud Saleem Asad Channar جذباتی لڑکی
02/02/2025

Ghamzada Ghamzada

Ikhlaq Ahmed Shani K Muhammad Masoud Saleem Asad Channar جذباتی لڑکی

Ghamzada Ghamzada         Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad M...
30/01/2025

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

Ghamzada Ghamzada       Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Mas...
20/01/2025

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

پیاری خواتین کے نام مفید پیغام:اپنے گھر میں بھی کبھی لاپرواہ ہو کر نہ بیٹھیں۔ یہ نہ کہیں کہ آپ بچوں کی ماں ہیں اور کوئی ...
20/01/2025

پیاری خواتین کے نام مفید پیغام:

اپنے گھر میں بھی کبھی لاپرواہ ہو کر نہ بیٹھیں۔ یہ نہ کہیں کہ آپ بچوں کی ماں ہیں اور کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرے گا۔ یاد رکھیں کہ خوبصورتی کسی خاص طبقے، صنف، یا شکل سے محدود نہیں ہوتی۔ خوبصورتی اور نفاست کے لیے زیادہ پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ تھوڑی سی سادگی اور تھوڑی سی توجہ سے آپ سب سے خوبصورت نظر آسکتی ہیں۔

خود کے لیے سنواریں، اپنے جسم کا خیال رکھیں، اپنی ذات کو ترجیح دیں۔ اپنا وقت نکالیں، پڑھیں، سیکھیں، خوش رہیں، آرام کریں، خود کو سجائیں، ہنسیں، ناچیں، اور ورزش کریں۔

یہ آپ کی زندگی ہے اور یہ ایک ہی بار ملتی ہے۔ یہ نہ کہیں کہ "زندگی جیسے تیسے گزر جائے"، کیونکہ یہ آپ کی اکلوتی زندگی ہے۔ یہ نہ کہیں کہ آپ مجبور ہیں۔ سب کچھ بھول کر خوش رہیں، ان چیزوں کو چھوڑیں جو آپ کو تھکاتی ہیں۔ اپنی راحت کو کبھی مؤخر نہ کریں۔

اپنا وقت منظم کریں، اپنی چھوٹی بڑی کامیابیوں پر فخر کریں۔ اپنے لیے چاکلیٹ، خوشبو، لباس، اور ہر وہ چیز خریدیں جو آپ چاہتی ہیں۔

زندگی کو اپنائیں، شکر گزاری کریں، محبت، نرم دلی، عطا، خوشی، اور آرام کا لطف اٹھائیں۔ ان نعمتوں کی قدردانی کریں جو آپ کو عطا کی گئی ہیں۔

خود سے محبت کریں، یہ یاد رکھیں کہ آپ اپنے خاندان کا مرکز ہیں، استحکام، محبت اور حفاظت کی بنیاد ہیں۔ آپ خاص ہیں، آپ اہم ہیں، اور آپ ہی زندگی ہیں۔

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سا...
19/01/2025

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے

جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے

ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے

راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے

اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

Ghamzada Ghamzada                   Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam ...
19/01/2025

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!Thanks for support me.آپ سبھی کے...
19/01/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
Thanks for support me.
آپ سبھی کے تعاون کا شکریہ

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

بعض اوقات ہم کسی کی بہت زیادہ فکر کرنے لگتے ہیں ایسا کب ہوتا ہے ؟؟؟میرے خیال سے ایسا دو صورتوں میں ہوتا ہے یا تو ہمیں اس...
19/01/2025

بعض اوقات ہم کسی کی بہت زیادہ فکر کرنے لگتے ہیں ایسا کب ہوتا ہے ؟؟؟
میرے خیال سے ایسا دو صورتوں میں ہوتا ہے یا تو ہمیں اس شخص سے پیار ہوتا ہے اور یا ہمیں اس شخص کی زندگی اور عزت بہت زیادہ عزیز ہوتی ہے شاید خود سے بھی زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں ہم اس شخص کے ساتھ بہت زیادہ مخلص ہوتے ہیں
اس کے لیے دعا کرنا ، اس کی ہر ضرورت کا خیال رکھنا اور اس کو یہ احساس تک نا ہونے دینا کے وہ ہمارے لیے کتنا ضروری ہے
ہم شاید اس کا خیال رکھتے ہوئے خود کو " گرا " دینا بھی صحیح سمجھتے ہیں
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں واقعتاً گرا ہوا سمجھ کر دھتکار دیا جاتا ہے۔

نوٹ :
👇
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ یہ پیج خواتین کو درپیش مسائل کی آگاہی سے متعلق ہے۔ہم اپنی اس کوشش میں کتنا کامیاب ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
مزید ہمارے پیج کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں میں شئیر کریں۔اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہ ہم اس پیج کو بہتر اور مفید بنانے کے لئے مزید کیا کر سکتے ہیں۔

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

لڑکیاں گھر کے مردوں کی خوشی کی خاطر اپنی تمام زندگی برباد کر دیتی ہیں بھائ کو یہ پسند نہیں،باپ کو یہ پسند نہیں بھائیوں ک...
19/01/2025

لڑکیاں گھر کے مردوں کی خوشی کی خاطر اپنی تمام زندگی برباد کر دیتی ہیں بھائ کو یہ پسند نہیں،باپ کو یہ پسند نہیں بھائیوں کی طرف اس کی اجازت نہیں لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں ہوتے

یہ مشورہ ہر عورت اور لڑکی کے لیے جو اپنی زندگی کو آسان اور خوشحال بنانا چاہتی ہے۔

اپنے آپ کو وقت دیں اور اپنی ذات کو اہمیت دیں، کیونکہ آپ اس کے حق دار ہیں۔
ایک کپ اپنے پسندیدہ مشروب کا مزہ لیں اور اپنے دل کو خوش کرنے کے لیے مزیدار کھانا کھائیں۔
اپنے کمرے کو اپنی شخصیت کے مطابق سجائیں، اور وہ لباس پہنیں جو آپ کو آرام اور اعتماد دونوں دے۔

آج اپنے لیے ایک خاص لمحہ نکالیں اور اپنے ساتھ ڈیٹ پر جائیں۔
آئینے میں دیکھیں اور اپنی مسکراہٹ کی خوبصورتی کو محسوس کریں، کیونکہ وہ آپ کی پہچان ہے۔
اپنے لیے کچھ خوبصورت اور خاص خریدیں، ایک ایسی چیز جو آپ کو خوشی دے۔
کتابوں کی دنیا میں کھو جائیں، وہ کہانیاں پڑھیں جو آپ کے دل کو سکون دیں۔

تعلیم حاصل کریں، کچھ نیا سیکھیں، اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، اور اپنے وقت کو بہترین انداز میں استعمال کریں۔
ہمیشہ وہ دیکھیں جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لائے، اور وہ موسیقی سنیں جو آپ کی روح کو سکون دے۔
آسمان کو دیکھ کر دعا کریں، اپنے خوابوں اور خواہشوں کے لیے رب سے بات کریں، کیونکہ آپ کے دل کی ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔

اپنے لیے ایک دنیا بنائیں جو صرف آپ کی ہو، جس میں خوشیاں ہوں اور سکون کا ایک الگ جہان۔
خواہش کریں، امید کریں اور کوشش کریں، چاہے خواب کٹھن ہوں، لیکن کبھی ہار نہ مانیں۔
یاد رکھیں، آپ کی آنکھیں آپ کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں کسی کے لیے نم نہ ہونے دیں۔

اپنی زندگی جئیں، اپنی خوشیوں کو اہمیت دیں، اور اپنے آپ سے محبت کریں، کیونکہ آپ کے پاس آپ خود ہیں اور یہ کافی ہے۔

نوٹ :
👇
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ یہ پیج خواتین کو درپیش مسائل کی آگاہی سے متعلق ہے۔ہم اپنی اس کوشش میں کتنا کامیاب ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
مزید ہمارے پیج کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں میں شئیر کریں۔اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہ ہم اس پیج کو بہتر اور مفید بنانے کے لئے مزید کیا کر سکتے ہیں۔

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

‏گیبریل مارکیز نے کہا : " میں نے کل ایک مردہ عورت کو دیکھا، اور وہ ہماری طرح سانس لے رہی تھی"مگر عورت کیسے مرتی ہے _؟ اس...
19/01/2025

‏گیبریل مارکیز نے کہا :
" میں نے کل ایک مردہ عورت کو دیکھا، اور وہ ہماری طرح سانس لے رہی تھی"

مگر عورت کیسے مرتی ہے _؟ اس نے سوال کیا؛

'جب اس کی مسکراہٹ اس کے چہرے سے نکل جائے۔
جب اسے اپنی خوبصورتی کی پرواہ نہ ہو۔
جب وہ کسی کا ہاتھ مضبوطی سے نہ پکڑے۔
جب وہ کسی کے گلے ملنے کا انتظار نہ کرے۔
اور جب بات کرنے سے اس کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ آجائے،
محبت کے ہاں عورت کی اسطرح موت ہوجاتی ہے۔۔۔!

نوٹ :
👇
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ یہ پیج خواتین کو درپیش مسائل کی آگاہی سے متعلق ہے۔ہم اپنی اس کوشش میں کتنا کامیاب ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
مزید ہمارے پیج کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں میں شئیر کریں۔اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہ ہم اس پیج کو بہتر اور مفید بنانے کے لئے مزید کیا کر سکتے ہیں۔

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Asad Channar جذباتی لڑکی Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt

Ghamzada Ghamzada                       Fouzia Sultana Aliya Wrich Shani K Ikhlaq Ahmed جذباتی لڑکی Afnan Alam Asad Chan...
18/01/2025

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Shani K Ikhlaq Ahmed جذباتی لڑکی Afnan Alam Asad Channar Muhammad Masoud Saleem As Jutt جذباتی لڑکی

آپ کوئ بھی منزل سر کرنا چاہتے ہیں۔    آپ کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں ۔جو ہو رہا ہے جیسا ہو رہا ہے ہونے دیں ، خود کو وقت ...
18/01/2025

آپ کوئ بھی منزل سر کرنا چاہتے ہیں۔

آپ کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں ۔

جو ہو رہا ہے جیسا ہو رہا ہے ہونے دیں ، خود کو وقت کے سہارے چھوڑ دیں ۔
یا
اٹھ کھڑے ہوں ،بغاوت کریں ،لڑیں ، ڈٹ جائیں اور اپنے خوابوں پر ، اپنے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ۔

اگر آپ پہلا راستہ چنتے ہیں تو پھر آپ کو شکوہ نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ بنتا ہی نہیں ۔
اگر دوسرا چنتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ یہ راستہ
کٹھن ہے ،مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے ، كاميابی کا وعدہ ہے 💙

اس لیے
مسکرائیے اور ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑے ہوئیے ۔

نوٹ :
👇
جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ یہ پیج خواتین کو درپیش مسائل کی آگاہی سے متعلق ہے۔ہم اپنی اس کوشش میں کتنا کامیاب ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
مزید ہمارے پیج کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں میں شئیر کریں۔اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہ ہم اس پیج کو بہتر اور مفید بنانے کے لئے مزید کیا کر سکتے ہیں۔

Ghamzada Ghamzada

Fouzia Sultana Aliya Wrich Ikhlaq Ahmed Shani K Afnan Alam Muhammad Masoud Saleem As Jutt Asad Channar جذباتی لڑکی

Address

Rawalpindi

Telephone

+923175234936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamzada Ghamzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghamzada Ghamzada:

Share