ڈھوک جمالدین یوسی بگاشیخاں 17 میل راولپنڈی

ڈھوک جمالدین یوسی بگاشیخاں 17 میل راولپنڈی Official Page Of Dhoke Jamal Din 17 Meel GT Road Near Banth More Rawalpindi

اعلان غم *مرحوم مالک حسین جعفری* کی بیٹی ماتمی سنگت  شباب علی اکبر کے سالار *عظمت عباس* کی ہمشیرہ اور *خورشید الحسنین* ک...
17/09/2025

اعلان غم
*مرحوم مالک حسین جعفری* کی بیٹی ماتمی سنگت شباب علی اکبر کے سالار *عظمت عباس* کی ہمشیرہ اور *خورشید الحسنین* کی زوجہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کا جنازہ اج بروز بدھ 17 ستمبر 2025 کو رات ساڑھے سات (7:30) بجے ڈھوک جمالدین میں ادا کیا جائے گا

نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

08/07/2025
26/12/2024

السلام علیکم
اہلیان ڈھوگ جمالدین
جیسے کہ خواتین کی کاوشوں سے غسل دینے والی المونیم کی چارپائی بن گئی ہے اسی سلسلے میں ہم یہ چاہ رہے ہیں کہ میت والی چارپائی بھی ہم المونیم کی بنا لیں تمام گاؤں والوں سے اپیل ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور جو کچھ ہو سکے وہ میرے ثاقب عباس راٹھور یا علی رضا کے پاس جمع کرائیں آپ کا بہت شکریہ

10/07/2024
پاکستان میں گرمی کی لہر۔اگر گرمی سے بچنا چاہتے ہیں تو درخت لگائیں۔ گرمی کا واحد اور صرف واحد حل درخت🌲 لگانے میں ہے۔اگر آ...
21/05/2024

پاکستان میں گرمی کی لہر۔اگر گرمی سے بچنا چاہتے ہیں تو درخت لگائیں۔ گرمی کا واحد اور صرف واحد حل درخت🌲 لگانے میں ہے۔اگر آپ واقعی میں گرمی سے بچنا چاہتے ہو تو اپنے گھروں میں جگہ جگہ مختلف درخت اور پودے لگائیں۔

آپ یہ جان کر یقینا حیران و پریشان ہو جائینگے کہ پاکستان ان دس ملکوں میں ہے جن کا موسم بہت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جنکا نقصانات آپ اسی ماہ کے بعد دیکھیں گے۔پچھلے 13 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری سنٹی گریڈ بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں صرف 3 فیصد بڑھا تھا۔یہ ایک فیصد ہم پر بہت بھاری پڑے گا۔

اس کا واحد اور صرف واحد "حل" درخت اور پودے لگانا ہے دریا کے کنارے، پارکس، گلی محلوں میں، سڑک کے کنارے پر، جہاں بھی جگہ ہو وہاں کم از کم ہر ایک پاکستانی ایک پودا اور درخت لگائیں۔ یہ کام آج سے شروع کریں ورنہ پاکستانی عوام عنقریب بارشوں اور سردی کے موسم کو "ترس" جائیں گے۔ شکریہ

Address

Dhoke Jamal Din 17 Meel
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک جمالدین یوسی بگاشیخاں 17 میل راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share