Must Blood Donation Society

Must Blood Donation Society Serving Humanity

23/09/2026
الحمدللہ! ہمارے لیے یہ انتہائی باعثِ فخر اور خوشی کا موقع ہے کہ MBDS کے صدر محترم حمزہ یاسین کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC...
23/09/2026

الحمدللہ!
ہمارے لیے یہ انتہائی باعثِ فخر اور خوشی کا موقع ہے کہ MBDS کے صدر محترم حمزہ یاسین کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی پالیسی کے تحت قائم کردہ Anti-Drug & To***co Committee کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

حمزہ یاسین MUST کے واحد طالب علم ہیں جنہیں اس کمیٹی میں رکنیت دی گئی ہے، جہاں وہ Mirpur University of Science & Technology (MUST) کی نمائندگی کریں گے۔

یہ اعزاز نہ صرف حمزہ یاسین بلکہ MUST Blood Donation Society (MBDS) کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ ان کی یہ ذمہ داری نوجوانوں میں منشیات اور تمباکو کے خلاف آگاہی، صحت مند تعلیمی ماحول کے فروغ اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ہم حمزہ یاسین کو اس نمایاں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور معاشرے کے لیے مزید مثبت خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
مبارک ہو حمزہ یاسین🫂
Proud Moment for MBDS
Different Roles,
Same Mission — Serving Humanity

Address

Mirpur University Of Science And Technology (MUST)
Rawalpindi
12345678$K

Telephone

+923456655076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Must Blood Donation Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Must Blood Donation Society:

Shortcuts

Share