انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی

انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی Furniture labor union
فرنیچرز مارکیٹ چاہ سلطان راولپنڈی
فرنیچر کاریگر مزدور کی آواز
�����

19/07/2026
Awaz othao
18/07/2026

Awaz othao

.
30/04/2026

.

معروف مزدور رہنما شوکت علی چوہدری راولپنڈی کے سیاسی افق پر غریب مزدور کی امید کا ستارہ ہیں ۔ آپ کی پچاس سالہ جدوجہد جو ا...
28/04/2026

معروف مزدور رہنما شوکت علی چوہدری راولپنڈی کے سیاسی افق پر غریب مزدور کی امید کا ستارہ ہیں ۔
آپ کی پچاس سالہ جدوجہد جو اصغر مال کالج سے شروع ہوئ زمانہ گواہ ہے کہ جبرواستبداد کی کوئ آندھی کوئ طوفان اس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکا ۔ ایوب خان کی آمریت سے ضیاء کے مظالم تک کوئ آمر نہ اس مرد آہن کو جھکا سکا اور نہ ہی دبا سکا۔
ہم اپنے عظیم مربی اور رہنماء کو ان کی طویل بے لوث جدوجہد پر سلام پیش کرتے ہیں اور تادم آخر آپ کا مشن اور آپ کا راستہ اختیار کرنے کا عزم کرتے ہیں
اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہو
✊✊✊✊✊
فرنیچر کاریگر مزدور اتحاد
مزدور جدوجہد زندہ باد
پاکستان. زندہ باد

دیکھو یہ تو بالکل ضروری نہیں کہ حق کے لئے لڑو گے تو ہارو گے نہیں، لیکن پیارے اگر نہیں لڑو گے تو سمجھو پہلے ہی ہار چکے ہو...
07/03/2026

دیکھو یہ تو بالکل ضروری نہیں کہ حق کے لئے لڑو گے تو ہارو گے نہیں، لیکن پیارے اگر نہیں لڑو گے تو سمجھو پہلے ہی ہار چکے ہو-

Address

Chah Sultan
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category