29/06/2026
نظر بد سے حفاظت کا نبوی دم
سیدنا عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سیدنا حسن اور حسین کو ان الفاظ سے دم کیا کرتے تھے
أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ
میں تم دونوں کےلیے اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتاہوں،کہ ہر شیطان ہر موذی چیز اور ہر بری نظر کے شر سے محفوظ رہو.
سنن ابو داؤد : 4737