JUI South KPK

JUI South KPK مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌹🏁

ایجنسیوں کے  تین عدد سابق ٹاؤٹ جو آجکل منحرف کی زندگی گزار رہے ہیں- منحرف اس لئے ہوئے کہ انکے چینلز پہ مایوسیاز کی اتنی ...
26/08/2026

ایجنسیوں کے تین عدد سابق ٹاؤٹ جو آجکل منحرف کی زندگی گزار رہے ہیں- منحرف اس لئے ہوئے کہ انکے چینلز پہ مایوسیاز کی اتنی بڑی واہ واہ کرنے والی تعداد تھی اور یہ کہ یہ لوگ ان چینلز سے کروڑوں کما رہے تھے- اب جب مقتدرہ نے انہیں راستہ بدلنے کا کہا تو یہ ناممکن سا کام ہو گیا تھا- کروڑوں روپے کیسے کوئی چھوڑ سکتا ھے-
یہ منحرف ہو گئے اور تاثر یہ دیا کہ یہ جمہوری ہو گئے ہیں اور یہ “ ہم نہ باز آئیں گے” والا راگ گا گا کر الاپنے لگے-سب باہر چلے گئے اور چینل چلا رہے ہیں-
حالانکہ ان سے بڑا ٹاؤٹ پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں گزارا- ان میں عمران ریاض بھی ہوتا تو تصویر ذیادہ جاندار ہو جاتی -
ویسے دنیا بھر کی ایجنسیز دشمن کے تو بخش سکتی ہیں لیکن منحرف کو کسی صورت نہیں چھوڑتیں- ..

 JUI District Mardan JUI Digital Media Cell Upper Waziristan JUI Digital Media Cell KP Molana Ka Dewana
25/08/2026


JUI District Mardan JUI Digital Media Cell Upper Waziristan JUI Digital Media Cell KP Molana Ka Dewana

25/08/2026

عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش محسن نقوی نے کی اتنی کوشش پوری تحریک انصاف میں سے کسی نے نہیں کی ۔۔اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں پلنے والا گنڈہ پور کا بیان

23 اگست 2010ء — 12 رمضان المبارک جنوبی وزیرستان وانا کی تاریخ کا سیاح ترین دن۔ ۔۔۔💔23 اگست 2010ء، یعنی 12 رمضان المبارک ...
24/08/2026

23 اگست 2010ء — 12 رمضان المبارک جنوبی وزیرستان وانا کی تاریخ کا سیاح ترین دن۔ ۔۔۔💔

23 اگست 2010ء، یعنی 12 رمضان المبارک کا وہ دن، جب جمیعت علمائے اسلام کے ایم این اے مولانا نور محمد اپنے تیس ساتھیوں سمیت جامِ شہا دت نوش فرما گئے۔ وقت گزر گیا، سال بدل گئے، لیکن مولانا صاحب کی جدائی کا غم آج بھی دل میں اسی طرح تازہ ہے۔ آج تک میں نے کسی سے یہ نہیں پوچھا کہ شہادت کے وقت بابا جی کو کہاں کہاں زخم آئے تھے، نہ ہی کبھی ان کی شہادت کی تصویر دیکھنے کی ہمت ہوئی۔ کیونکہ میرے لیے یہ تصور ہی ناقابلِ برداشت ہے کہ وہ ہستی، جن کی لوگ بے حد عزت و محبت کرتے تھے، جن سے ملنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے تھے اور جن کے احترام میں اپنی چادر تک زمین پر بچھا دیتے تھے، ان کے جسمِ مبارک پر شہادت کے وقت کتنے زخم آئے ہوں گے۔ کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان جاننا نہیں چاہتا، بس اپنے دل میں لیے پھرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مولانا نور محمد شہھید اور ان کے تمام ساتھیوں کی شہا دت قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اُن تمام والدین اور پیاروں کی مغفرت فرمائے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور جن کے والدین حیات ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ تمام غمزدہ خاندانوں کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🖤
JUI Digital Media Cell Upper Waziristan JUI Digital Media Cell KP JUI District Mardan Zia Urrehman

🚨🚨🚨کالے چینلز اور پیڈ رپورٹرز کو ایک بار پھر وہی پرانا ٹاسک مل چکا ہے: چیٹ جی پی ٹی سے تیار کردہ تحریریں،گرافکس،، پرانے ...
24/08/2026

🚨🚨🚨کالے چینلز اور پیڈ رپورٹرز کو ایک بار پھر وہی پرانا ٹاسک مل چکا ہے: چیٹ جی پی ٹی سے تیار کردہ تحریریں،گرافکس،، پرانے الزامات اور لوگوں سے لیے گئے ڈیمانڈیڈ ساٹ ویڈیوز ۔

واٹس ایپ صحافیوں کو بھی الرٹ اور مواد موصول ہو چکا ہے۔ اب جگہ جگہ دو نمبر اور کالے چینلز پر پیڈ لڑکیوں کے تجزیے اور من گھڑت تبصرے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ ان کا پرانا طریقۂ واردات ہے، کوئی نئی چیز نہیں۔ قائدِ جمعیت کا مؤقف ٹھوس دلائل اور حقائق پر مبنی ہے۔۔..

جب مفتی کفایت اللہ صاحب کی جیل میں بینائی ختم ہوچکی تھی اس وقت اسی عمران خان کی حکومت تھی جس کی اج جیل میں انکھ کی بینائ...
21/08/2026

جب مفتی کفایت اللہ صاحب کی جیل میں بینائی ختم ہوچکی تھی اس وقت اسی عمران خان کی حکومت تھی جس کی اج جیل میں انکھ کی بینائی ختم ہونے کی بات ہو رہی ہے
اور جب ان کے لیے ان کی چھوٹی بیٹی کھانا لے کر جاتی تھی تو یہ لوگ منع کرتے تھے کیا ہی مکافات عمل ہے
بس کہ جو اپ نے کیا ہے ان علماء کرام کے ساتھ تو ان کو اپ لوگوں کو بھگتنا ہوگا یہ میرے رب کا فیصلہ ہے میرے رب ظلم کی بدلہ وہ دنیا میں ہی لے لیتی ہے ظا لم سے۔۔

21/08/2026

اڈیالہ جیل سے ہسپتال ..ہسپتال سے سیدھا بنی گالہ .بنی گالہ سے سیدھا وزیر اعظم ہاؤس والوں کا پروگرام وڑ گیا😜

18/08/2026

عمران خان نے کہا تھا یہ لوگ جیل جاتے ہی بیمار ہو جاتے ہیں
آج خود جیل میں بیمار ہو گیا ہے
اسے کہتے ہیں مکافات عمل 😁🤪

ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز اور جنازے میں چند افراد کی شرکت۔.
16/08/2026

ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز اور جنازے میں چند افراد کی شرکت۔.

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI South KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share