Al-Qaim Youth Organization

Al-Qaim Youth Organization Al-Qaim Welfare Organization Pakistan

28/02/2022
القائم یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز مورخہ 27 فروری بروز اتوار کو درکالی کلاں کے قبرستان اور جنازہ گاہ ...
28/02/2022

القائم یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز مورخہ 27 فروری بروز اتوار کو درکالی کلاں کے قبرستان اور جنازہ گاہ میں کیا گیا۔ بطور مہمان خصوصی ماسٹر قاضی سعید صاحب اور سید فدا حسین نقوی صاحب سمیت القائم یوتھ آرگنائزیشن کے ممبران اور اہل علاقہ نے شرکت کی اور پودے لگائے۔

22/02/2022
20/02/2022

Al-Qaim Youth Organization || Darkali Syedan ||

19/02/2022

القائم یوتھ آرگنائزیشن ایک فلاحی تنظیم ھے۔ جس کا سنگ بنیاد اکتوبر 2021 کو درکالی کلاں کے کچھ نوجوانوں کی جانب سے رکھا گیا۔ القائم یوتھ آرگنائزیشن کے ورکرز اپنے علاقے کی ترقی کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت پرعزم ہیں۔ تنظیم دوسرے علاقہ جات میں لوگوں کے تعاون سے فلاحی کاموں کا ارادہ رکھتی ھے لیکن فی الوقت کاموں کا آغاز درکالی کلاں سے کیا جائے گا۔

القائم یوتھ آرگنائزیشن کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ممبران سے رابطہ کریں۔ شکریہ

سید شعیب نقوی 03325099090

اظہار الحسن 03335323100

سید فیض علی 03005736352

مصداق رضا 03003803408

سید شاہ زیب حیدر 03475433745

نوٹ۔ القائم یوتھ آرگنائزیشن کا تعلق کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے نہیں ہے۔

Address

Rawalpindi

Telephone

+923445371732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qaim Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share