MSO Rawalpindi

MSO Rawalpindi Official facebook account of the Muslim Students Organization District Rawalpindi I hope you like our Page
Page may lead us to run more efficiently

11/10/2026

#راولپنڈی
یونٹ سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شمس آباد کے زیر اہتمام
"فروغ سیرت ذکر خیر " کے عنوان سے نشت کا انعقاد۔۔
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی

09/10/2026

میں ہِک ناں جائز مورخ کوں، قرآن سنائے منہ وِگڑ گئے
بے ایمان دے منہ تے رضی اللہ دا، فرمان جو آئے منہ وِگڑ گئے
او آپ کوں سنی آکھدا ہا، میں حق الوائے منہ وِگڑ گئے
میں نادر نام معاویہ دا، اوندے منہ تے چائے منہ وِگڑ گئے
#سیدنامعاویہؓ ؓ

09/10/2026

جو غیر کی چوکھٹ پہ کبھی سر نہیں رکھتا
سینے میں شیاطین کا وہ ڈر نہیں رکھتا

فاروقؓ بھی میرے ہیں حسین ابنِ علیؓ بھی
میں دل پہ کبھی بغض کا پتھر نہیں رکھتا

الزام کھجوروں کا اسے دیتے ہو تم لوگ
ایک سوئی بھی جو گھر میں بچا کر نہیں رکھتا

پڑھتا ہے ابو بکرؓ کے پیچھے وہ نمازیں
تقیے کا عقیدہ کبھی حیدرؓ نہیں رکھتا

اصحابؓ کے دشمن کو بھلا دوست رکھوں گا
اس کو تو میں اپنا کبھی نوکر نہیں رکھتا
ِ_خیر
ؓ_سیدناامیرمعاویہؓ

09/10/2026

ؓ
تیرا اعزاز کرتے ہیں بیٹے تیرے
تو بھی سچی ہے، بیٹے بھی سچے تیرے

​رب نے اونچے کیے ایسے رتبے تیرے
کر دیا ہے محمدؐ حوالے تیرے

​تیری ہاتھوں سے اطفال اٹھایا گیا
تیری چوکھٹ پہ جبریل لایا گیا

​تیرے گھر میں نبی کو سلایا گیا
تیرے حجرے کو جنت بنایا گیا
ِ_خیر
ؓ_سیدناامیرمعاویہؓ

08/10/2026

ِ_سیدناامیرمعاویہؓ
تیری عظمت ہے یا کرامت ہے
پانیوں پر تیری حکومت ہے

​تو نے موئے نبی تراشے ہیں
تیرے ہاتھوں میں کیا نفاست ہے

​پڑھ رہا ہوں میں آیت الکرسی
یہ تیرے ہاتھ کی کرامت ہے

​چاہے باہر سے اہل سنت ہے
تیرے منکر کے منہ پہ لعنت ہے

​تجھ کو سادات نے جو سونپی تھی
وہ حکومت نہیں خلافت ہے
ِ_خیر
ؓ_سیدناامیرمعاویہؓ

07/10/2026

ِ_خیر
ؓ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ
شامِ منقبت میں صحابہ کرامؓ کی شانِ اقدس میں سفیرِ منقبت نادر صدیقی صاحب کی پُرسوز اور خوبصورت منقبت سماعت فرمائیں۔

07/10/2026

جن کے سینے پہ ایماں رب نے لکھا
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ

​جن کو آقا نے اپنا حواری کہا
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ

​جن سے رشتہ نبی نے لیا،
جن کو رشتہ علی نے دیا
ان سے کیوں ہے خفا؟

جن کا حجرہ نبوت کا مدفن بنا
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ

​جو پیمبر کے ہمراہ چلتے رہے
جو نبوت کے لنگر پہ پلتے رہے

جن کا پسِ نوشہ پیارے نبی نے پیا
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ

​جن کو خیرات میں ایک لقمہ ملا
ان کو دونوں جہاں سے غنی کر دیا

جن کو میرے نبی کا مصلیٰ ملا
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ

​جن پہ لشکر کشی کی ہے شبیرؓ نے
ان پہ لشکر کشی تو بھی کر شوق سے

صلح کرتے ہیں جن سے حسن مجتبیٰؓ
ان کے بارے میں اپنی زبان بند رکھ
ِ_خیر
ؓ

 ِ_خیر ؓمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہشامِ منقبت میں صحابہ کرامؓ کی شانِ اقدس میں سفیرِ منقبت ناد...
07/10/2026

ِ_خیر
ؓ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ
شامِ منقبت میں صحابہ کرامؓ کی شانِ اقدس میں سفیرِ منقبت نادر صدیقی صاحب پُرسوز اور خوبصورت منقبت پیش کررہے ہیں

 ِ_خیر ؓمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہشامِ منقبت میں صحابہ کرامؓ کی شانِ اقدس میں نوجوان شاعر محت...
07/10/2026

ِ_خیر
ؓ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ
شامِ منقبت میں صحابہ کرامؓ کی شانِ اقدس میں نوجوان شاعر محترم جناب علی آرش صاحب پُرسوز اور خوبصورت منقبت پیش کررہے ہیں

Address

38-A Sadiqabad Road, A Block Block A Satellite Town
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSO Rawalpindi:

Shortcuts

Share