Chakri Road Rawalpindi

Chakri Road Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakri Road Rawalpindi, Rawalpindi West Ridge.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sohail Ahmed, چوہدری وقاص علی, Areeba Shahzad
22/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sohail Ahmed, چوہدری وقاص علی, Areeba Shahzad

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Faisal, Malik Babar, Sarim Ali, Hafiz Arslan, Na...
28/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Faisal, Malik Babar, Sarim Ali, Hafiz Arslan, Naddan Larka

28/08/2025
28/08/2025

دھمیال روڈ کوٹھ گاؤں میں مسجد کے سامنے خالی جگہ پر گندگی اور بھنگ بوٹی بدستور موجود!
صفائی والا عملہ آیا، صرف چند منٹ کی "نمائشی صفائی" کے بعد تصویریں بنوا کر واپس چلا گیا۔
آدھے گھنٹے کی اس کارروائی کے باوجود بدبو، گندگی اور بھنگ بوٹی وہیں کی وہیں کھڑی ہے۔
کیا صفائی صرف فوٹو سیشن کے لیے ہوتی ہے یا واقعی گلی محلوں کو صاف کرنا مقصد ہے؟
#راولپنڈی

26/08/2025

A16چکری روڈظفر پلازہ سے پیر مہر علی شاہ ٹاٶن جاتے ھوۓ راستہ میں ایک سامسنگ موبائل
گم گیا ھے اگر کسی بھاٸی کو مل گیا ھے تو اس نمبر پہ رابطہ کرۓ شکریہ
اور نقد انعام بھی دیا جاۓ گا
03120259032
03155010165
゚viralシfypシ゚viralシ

16/08/2025

‏قائداعظم کا فرمان سرکاری ملازمین کے نام !!!

“آپ کو کسی سیاسی جماعت یا فرد کے سیاسی دباؤ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے، اگر آپ پاکستان کا وقار بلند کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی دباؤ کا شکار نہیں ہونا چاہیے، بلکہ ریاست اور عوام کے خادم کی حیثیت سے اپنا فرض ادا
کرنا چاہیے،بے خوف اور ایمانداری سے۔"*غریب عوام کے تذکرے پھر شروع ھو نگے*
قائداعظم ڈے 16اگست

16/08/2025

Even if you were alone...Even if you stand alone, your voicee for Gaza must never be silenced. In moments of hardship, s...
06/04/2025

Even if you were alone...

Even if you stand alone, your voicee for Gaza must never be silenced. In moments of hardship, solidarity is a powerful force that can shine a light on the suffering and call for justice and peace for all.
#غزة #فلسطین

06/04/2025

راولپنڈی اسلام سفر کرنے والے احباب کے لئے وارننگ ۔۔۔
راولپنڈی میں یکم اپریل سے سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔ جس سے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ ای چالان ہونا بھی شروع ہو چکے ہیں۔
زرا سی بے احتیاطی آپ کو بھاری جرمانہ کرا سکتی ہے۔
بڑے روڈز پر یکم دم لائن چینج کرنے پر جرمانہ 2000
گاڑی کا موٹر سائکل زگ زیگ چلانے پر 5000
سیٹ بیلٹ نا پہننے پر 2000
اوور سپیڈنگ پر 2000
ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000
زیبرا کراسنگ پر گاڑی یا موٹر سائکل کھڑا کرنے پر 1000
پیلی لائٹ ہونے پر گاڑی چلانے پر 1000
بغیر لائسنس 2000
ایچ آئی ڈی لائیٹ پر 10000
رانگ پارکنگ پر 5000
تک جرمانے ہو سکتے ہیں
یاد رہے آن لائن چالان کا کوئی میسج نہیں آئے گا۔ یہ تب آپ لوگوں کو پتہ چلے گا جب آپ کو کوئی اہلکار روک کہ ایپ پر نمبر مارے گا اور آپ کے ذمہ دس بارہ چالان واجب الادا ہوں گے
اور تب آپ کو کہا جاۓ گا 50000\ 40000 جرمانہ جمع کرا کر گاڑی تھانے سے لے جائیے..

Afsos 😢..... Ummah 💔 is Sleeping 😭Chakri Road Rawalpindi
06/04/2025

Afsos 😢..... Ummah 💔 is Sleeping 😭
Chakri Road Rawalpindi

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923349788300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakri Road Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chakri Road Rawalpindi:

Share