03/02/2026
تلاش ورثاء، دھمیال پولیس کو یہ گمشدہ بچی ملی ہے، اپنا نام گل لعل اور والد کا نام سرشاد بتاتی ہے، پشتو زبان بولتی ہے، بعمر پانچ سال۔ جس کے ورثاء کی تلاش کی جارہی ہے، اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو تھانہ دھمیال 0515127771 یا اظہار ایس آئی 03345344758 رابطہ کریں۔