31/01/2026
سڑک کی اہمیت اور افادیت کو میں لکھ نہیں سکتا ۔مگر اس کے بننے پر جنگلات اور زمینی کٹاؤ کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور قدرتی وسائل کا ضائع بھی ہے۔ 2000سے 2005 تک جنگلات کی کٹائی نے ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشکلات بڑھا دی ہے جنگلات کی تباہی کے ذمہ داروں نے اپنی زندگی کو شاہد بہتر کیا ہو گا مگر قدرتی جنگلات اور جنگلی حیات کا صفایا کر کے قومی مجرم آج اپنی آسائش والی جی رہے ہیں