UCCR Official

UCCR Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UCCR Official, Non-Governmental Organization (NGO), Rawalpindi West Ridge.

United Church Council Rawalpindi UCCR is interdenominational council of churches the main vision is to make a strong networking between churches

Chairman Pastor Ilyas Masih

Happy Mothe Day.
10/05/2026

Happy Mothe Day.

01/05/2026

1st May.
International Labour Day.

20/04/2026
وقت کی ضرورت ہے کہ ہم نہ صرف بیٹیوں بلکہ اپنے بیٹوں کی تربیت پر بھی توجہ دیں تاکہ وہ معاشرے میں اپنے حقیقی تشخص کو اجاگر...
20/04/2026

وقت کی ضرورت ہے کہ ہم نہ صرف بیٹیوں بلکہ اپنے بیٹوں کی تربیت پر بھی توجہ دیں تاکہ وہ معاشرے میں اپنے حقیقی تشخص کو اجاگر کرسکیں ہو سی سی آر کے زیر اہتمام ایک روزہ پاسٹر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ممبر NCHR منظور مسیح, پاسٹر الیاس مسیح ، چئیرمین یو سی سی آر، ریورنڈ ڈاکٹر سموئیل ٹائٹس، پاسٹر پطرس سلامت، ریورنڈ راشد منظور، پاسٹر پرویز سہیل، پاسٹر ہارون جارج، بشارت مسیح ایڈووکیٹ اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان وجوہات پر کام کرنا ہوگا جن کی بنا پر ہماری آج کی نوجوان نسل چرچ سے دور ہوکر معاشرے میں پائی جانے والی مختلف برائیوں کا شکار ہیں مقررین نے آئینی عدالت کی طرف سے ماریہ شہباز کیس کے فیصلہ پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقلیتوں کیخلاف ایک شازش قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آئینی عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرئے اور اس میں موجود سقم پر غور کرکے اقلیتوں میں پائے جانے والے عدم تحفظ کو دور کرئے سیمنار سے پاسٹرلیاقت مسیح۔پاسٹرسمسن جان پاسٹرسمسن بھٹی۔پاسٹر جمیل چوہان۔پاسٹر آصف گلزار۔پاسٹر اسحاق پاسٹر یونس۔پاسٹر ناصر چوہان۔پاسٹر دانی ایل ہارون۔ پاسٹر بشارت۔پاسٹر ارشد گل پاسٹر جاوید ۔پاسٹر شوکت۔ پاسٹر پطرس الیاس۔پاسٹر سیلم سردار۔پاسٹر ڈیوڈ۔پاسٹر دانی ایل۔ پاسٹر جاوید جمال۔ پاسٹر سیمین جاوید۔ نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ملک میں آمن و امان کی بحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔۔

یونائیٹڈ چرچ کونسل راولپنڈی کے چیئرمین پاسٹر الیاس مسیح جنرل سیکرٹری یو سی سی آر پاسٹر لیاقت مسیح،پاسٹر اسحاق مسیح و دیگ...
10/04/2026

یونائیٹڈ چرچ کونسل راولپنڈی کے چیئرمین پاسٹر الیاس مسیح جنرل سیکرٹری یو سی سی آر پاسٹر لیاقت مسیح،پاسٹر اسحاق مسیح و دیگر ممبران یو سی سی آر نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں امریکہ اور ایران کے مذاکرات جو آج سے شروع ہورہے ہیں یہ بہت بڑا اعزاز ہے،وزیرآعظم پاکستان اور سپہ سالار سید عاصم منیر نے اس تاریخی موقع پر بھر پور کردار ادا کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ بڑی صلاحیتوں کے مالک ہیں،*

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923441808192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCCR Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UCCR Official:

Share