Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot

Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot Being a Helping Hand

02/06/2026

🚨 بنجوسہ: پانچ معصوم بچوں کو ایک محفوظ چھت کی پکار! 🏡
"آئیے مل کر ان کا سہارا بنیں!"
بنجوسہ کے قریبی ایک گاؤں میں ایک انتہائی سفید پوش اور مستحق خاندان رہائش پذیر ہے جو اپنے پانچ بچوں سمیت مناسب چھت سے محروم ہے اور ایک عارضی شیڈ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ خاندان کے واحد کفیل والد صاحب ہیں جن کی محدود آمدنی گھر کے بنیادی ماہانہ اخراجات پورے کرنے کے لیے بھی ناکافی ہے۔،
، ایسے میں پکے مکان کی تعمیر ان کے بس سے بالکل باہر ہے۔
ثقلین مشتاق ویلفیئر ٹرسٹ نے اس مجبور خاندان کو ایک محفوظ آشیانہ فراہم کرنے کا عزم کیا ہے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون ان بچوں کو عمر بھر کا تحفظ دے سکتا ہے۔
💳 عطیات جمع کروانے کی تفصیلات:
👤 Account Holder: Saad Saleem
🏦 Bank: Meezan Bank (RKT Branch)
🔢 Account Number: 93010108083991
🌍 IBAN: PK91MEZN0093010108083991
📲 Easypaisa: 0349-5308798
📲 آپ کا ایک 'شیئر' بھی صدقہ ہے!۔
کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے یا معاونت کے لیے سردار حمزہ سے رابطہ کریں
موبائل # 9948609 0092332

الحمدللہ 💝
02/06/2026

الحمدللہ 💝

      Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot@
02/05/2026


Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot@

نیکی کا بہترین موقع - حاملینِ قرآن کی خدمتایک مدرسہ جہاں 45 معصوم بچے قرآنِ پاک حفظ کر رہے ہیں، وہاں ان کے کھانے پینے کی...
27/04/2026

نیکی کا بہترین موقع - حاملینِ قرآن کی خدمت
ایک مدرسہ جہاں 45 معصوم بچے قرآنِ پاک حفظ کر رہے ہیں، وہاں ان کے کھانے پینے کی اشیاء اور دودھ وغیرہ کو گرمی سے بچانے کے لیے ایک فریزر کی اشد ضرورت ہے۔
اس فریزر کے لیے ہمیں 70 ہزار روپے کی رقم درکار ہے۔ ان حفاظِ کرام کی خدمت اور ان کے آرام کا ذریعہ بننا یقیناً اللہ کے ہاں بڑے اجر کا باعث ہے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون ان بچوں کے لیے بڑی راحت بن سکتا ہے۔ یہ آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot @

                Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot SSWO Saqib Said Ahsan Hameed GoRa Saad Saleem
17/04/2026


Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot SSWO Saqib Said Ahsan Hameed GoRa Saad Saleem

Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot SSWO
15/04/2026

Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot SSWO

📢 اہم اپیل برائے تعاونالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک نہایت مستحق اور دردناک کیس آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ہمارے ...
14/04/2026

📢 اہم اپیل برائے تعاون
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک نہایت مستحق اور دردناک کیس آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
ہمارے ایک بھائی، جو پہلے رکشہ چلا کر اپنے گھر کا گزر بسر کرتے تھے، اچانک فالج (سٹروک) کا شکار ہو گئے، جس کے بعد ان کی صحت مسلسل خراب رہنے لگی۔
اس وقت وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور باقاعدگی سے ان کا ڈائلیسز (گردے واش) ہو رہا ہے۔
💉 ہفتے میں دو مرتبہ ڈائلیسز
💸 ایک ڈائلیسز کا خرچ تقریباً 5000 روپے
📊 ماہانہ خرچ تقریباً 40,000 روپے
❗ وہ خود کمانے کے قابل نہیں رہے اور گھر میں کوئی مستقل ذریعہ آمدن بھی موجود نہیں۔
یہ خاندان اس وقت شدید آزمائش میں ہے اور آپ کی توجہ اور مدد کا منتظر ہے۔
🙏 تمام صاحبِ حیثیت حضرات سے اپیل ہے کہ اس مجبور بھائی کی مدد فرمائیں۔
🤲 آپ کی معمولی سی مدد بھی ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
💳 عطیات کی تفصیلات:
👤 Account Holder: Saad Saleem
🏦 Bank: Meezan Bank – RKT Branch
💳 Account Number: 93010108083991
🌍 IBAN: PK91MEZN0093010108083991
📲 Easypaisa: 0349-5308798
📌 (براہِ کرم رقم بھیجنے کے بعد اطلاع ضرور دیں)

SSWO @

Address

Rawala Kot

Telephone

+923171557336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Mushtaq Welfare Trust - SMT Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share