Bhagina Cherooti welfare بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر

Bhagina Cherooti welfare    بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر Health and environmental protection. BCW

1.Support families and individuals who are facing social problems.
2.Provide vocational training to youth, career counseling.
3.Provide protection and care other vulnerable groups of people;
4.

Mash Allah weldone team BCW
19/04/2026

Mash Allah weldone team BCW

انا للہ و انا الیہ راجعون کالابن بھاگیانہ سےجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنیر رہنما اور بھاگیانہ چیروٹئ  ویلفیئر کے بانی سر...
26/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
کالابن بھاگیانہ سے
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنیر رہنما اور بھاگیانہ چیروٹئ ویلفیئر کے بانی سردار آفتاب احمد خان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک مغفرت کریں آمین ثم آمین نمازہ جنازہ آج 3 بجے نمبل میں ادا کیا جائے گا،اللہ پاک آفتاب صاب سمیت تمام فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دہیں امین

30/07/2025

جھولاناڑ والی سڑک بیس سال سے اسی حالت میں ہے پچھلے بیس سالوں میں ایک پتھر بھی نہیں لگایا گیا اس سڑک پر
اس سب کا ذمہ دار کون ہے..
اس علاقے سے ہر سال ووٹ لینے والے سیاستدان کہاں ہیں؟
کہاں ہیں وہ سیاست دان جو پچھلے 4 سال سے سڑکوں کی تعمیر جلد شروع کرنے کا وعدہ کرتا ہے؟
آنے والے الیکشن میں الیکشن کا بائیکاٹ کرنا ہوگا...
گزشتہ 40 سالوں سے سیاست دانوں کا قوم کے ساتھ کھیل اب سیاست دان کے ساتھ کھیلنے کا وقت آگیا ہے۔
تمام علاقوں میں سیاستدانوں کا داخلہ بند کرو۔
آپ کی رائے درکار ہے۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mohammed Riaz Khan
01/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mohammed Riaz Khan

18/11/2024
دو سال قبل بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی آفس کراچی ٹنگی میں ویلفیئر کے عہدیداران کی میٹنگ کے مناظر اللہ پا...
21/09/2024

دو سال قبل بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی آفس کراچی ٹنگی میں ویلفیئر کے عہدیداران کی میٹنگ کے مناظر اللہ پاک تمام دوستوں کو صحت و سلامتی دے آمین ۔

20/09/2024

عبدالرزاق خان صاحب لوئر چیروٹی کی ہمشیرہ محترمہ اور ویلفیئر ممبر کاشف رزاق صاحب کی پھوپھی انتقال کر گئی ہیں اللہ پاک کامل بخشش کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین 🤲

17/09/2024

انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ کالابان بھاگیانہ والے اعجاز یاسین کی بیٹی امتیاز یاسین سجاد یاسین کی بھتجی جو کافی عرصے سے کینسر جیسے موضی مرض سے لڑ رہی تھی آج قضاء الہی سے وفات پا گئی ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

12/09/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ لکھنا پڑھ رہا ہے ڈب کراچی ٹنگی بھاگیانہ والے نعیم صاحب اور ویلفیئر کے ممبر فہیم صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں اللہ پاک کامل مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

04/09/2024

کمروٹہ والے سردار خادم حسین مرحوم کی بیوہ سردار عمران خادم ، سردار کامران خادم ، سردار عمر خادم اور سردار آکاش خادم کی والدہ انتقال کر گئی ہیں اللہ پاک کامل بخشش کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

بھناکھہ والے زبیر کیانی صاحب کے والد طارق کیانی صاحب انتقال کر گئے ہیں مرحوم کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ال...
02/09/2024

بھناکھہ والے زبیر کیانی صاحب کے والد طارق کیانی صاحب انتقال کر گئے ہیں مرحوم کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اللہ پاک کامل بخشش کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

01/09/2024

بھاگیانہ والے عباس صاحب مرحوم کی بیوہ میجر اسد نزیر صاحب کی تائی محترمہ لندن میں انتقال کر گئیں تھیں انکی نماز جنازہ کل سہ پہر چار 4 بجے بھاگیانہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک کامل مغفرت کرے آمین 🤲

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhagina Cherooti welfare بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhagina Cherooti welfare بھاگیانہ چیروٹی ویلفیئر:

Share