Family support programme AJK

Family support programme AJK FAMILY SUPPORT PROGRAMME - AJK

26/05/2026
نماز عید الاضحی مسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید  کی نماز انشاءاللہ صبح 7:45 ادا کی جائے گی تمام احبا...
26/05/2026

نماز عید الاضحی

مسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید کی نماز انشاءاللہ صبح 7:45 ادا کی جائے گی

تمام احباب سے وقت کی پابندی کی درخواست کی جاتی ہے

انتظامیہ مسجد و مدرسہ خدیجۃ الکبری پکھرنکہ

نماز عید الفطرمسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ صبح 8:15 ادا کی جائے گی تمام ا...
20/03/2026

نماز عید الفطر

مسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ صبح 8:15 ادا کی جائے گی

تمام احباب سے وقت کی پابندی کی درخواست کی جاتی ہے

انتظامیہ مسجد و مدرسہ خدیجۃ الکبری پکھرنکہ

16 مارچ بروز پیر، فیملی سپورٹ پروگرام کے گراؤنڈ میں ذمہ داران کی ایک مختصر مگر اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ہر سال کی روایت کو ب...
17/03/2026

16 مارچ بروز پیر، فیملی سپورٹ پروگرام کے گراؤنڈ میں ذمہ داران کی ایک مختصر مگر اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت فطرانہ کی رقم مستحق اور ضرورت مند خاندانوں تک باحسن و خوبی پہنچا دی گئی۔

اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس میں شامل تمام افراد کو بہترین اجر عطا فرمائے۔

09/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد خدیجہ الکبریٰ میں فیملی سپورٹ پروگرام و مسجد انتظامیہ نے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا۔

جن احباب نے مالی تعاون کیا اللہ تعالیٰ ان کا دیا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور اس طرح انتظامیہ جنہوں نے یہ اہتمام کیا اللہ تعالیٰ ان کی تمام کاوشوں کو بھی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

فیملی سپورٹ پروگرام نے "رمضان فوڈ پیکج" کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحق فیملز کے گھروں میں راشن پہنچایا گیا۔ ہم تم...
17/02/2026

فیملی سپورٹ پروگرام نے "رمضان فوڈ پیکج" کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحق فیملز کے گھروں میں راشن پہنچایا گیا۔ ہم تمام مخیر حضرات کا جنہوں نے اللہ کے راستے میں مالی طور پر "رمضان فوڈ پیکج" کے لیے تعاون فرمایا اور ان تمام احباب کا جنہوں نے گاوں میں عملی طور پر راشن تقسیم کے عمل میں شرکت کی۔ ان کے لیے دعاگو ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً، واللہ احسن الجزاک

انتظامیہ فیملی سپورٹ پروگرام

الحمدللہ ظہیر عباس صاحب کے بیٹے زیان ظہیر نے قران شریف کا حفظ مکمل کر لیا ہے ۔ ظہیر عباس صاحب اور پوری فیملی کو مبارکباد
28/12/2025

الحمدللہ ظہیر عباس صاحب کے بیٹے زیان ظہیر نے قران شریف کا حفظ مکمل کر لیا ہے ۔ ظہیر عباس صاحب اور پوری فیملی کو مبارکباد

الحمدللہ فیملی سپورٹ پروگرام کے سینیئر ممبر محمد فاضل خان صاحب  کے صاحبزادے فہد فاضل نے کراچی کی معروف یونیورسٹی انسٹیٹی...
06/12/2025

الحمدللہ
فیملی سپورٹ پروگرام کے سینیئر ممبر محمد فاضل خان صاحب کے صاحبزادے فہد فاضل نے کراچی کی معروف یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IOBM) سے کامیابی کے ساتھ گریجویشن مکمل کر لیا ہے۔
یہ ایک قابلِ فخر لمحہ ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ فہد کو آئندہ زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ امین

محمد فاضل خان صاحب اور ان کی فیملی کو مبارکباد۔

🌸 دعا ہے کہ یہ کامیابی آنے والی کامیابیوں کا آغاز ثابت ہو۔

نماز عید الاضحی مسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید  کی نماز انشاءاللہ صبح 7:30 ادا کی جائے گی تمام احبا...
06/06/2025

نماز عید الاضحی

مسجد خدیجۃ الکبری نذد گرلز مڈل سکول پکھرنکہ میں عید کی نماز انشاءاللہ صبح 7:30 ادا کی جائے گی

تمام احباب سے وقت کی پابندی کی درخواست کی جاتی ہے

انتظامیہ مسجد و مدرسہ خدیجۃ الکبری پکھرنکہ

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family support programme AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Family support programme AJK:

Share