Kakra Youth Forum _ کاکڑا یوتھ فورم

Kakra Youth Forum _ کاکڑا یوتھ فورم Working for Development of entire region.

11/04/2026

دنیا کے فیصلے… اور پاکستان کا کردار

لوگ کچھ بھی کہیں، لیکن وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ دنیا کے بڑے فیصلے ہمیشہ بڑے کرداروں کے ذریعے ہی ہوتے ہیں — اور آج اس صف میں پاکستان کھڑا نظر آ رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت… اور آج پاکستان کو جو مقام ملا ہے، وہ صرف جغرافیہ نہیں بلکہ حکمت، صبر اور خاموش سفارتکاری کا نتیجہ ہے۔

امریکہ اور ایران جیسے بڑے حریف جب مذاکرات کے لیے پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں، تو یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اعتماد کی ایک بڑی علامت ہے۔ یہ وہی پاکستان ہے جسے کبھی نظر انداز کیا جاتا تھا، اور آج اسی سرزمین پر امن کی بات ہو رہی ہے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی وقت کچھ لوگ، مٹھی بھر ہی سہی، اپنے ہی ملک کے خلاف لکھنے اور بولنے میں مصروف ہیں۔ ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ ایک لمحے کے لیے رک کر سوچیں — کیا وہ تاریخ کے صحیح طرف کھڑے ہیں؟

آج دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ یہ لمحہ تنقید کا نہیں، اتحاد اور فخر کا ہے۔
Pakistan Embassy Sweden
Maryam Nawaz Sharif
IRNA News Agency
Tehran Times
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
ARY News



13/11/2025

الحاق ہو گا یا الگ ہو گا۔ اس کا فیصلہ راے شماری میں ہے۔ اس لیے کشمیر کونسل سویڈن کے ایک نکاتی ایجنڈے پر ہمارا ساتھ دیں۔
راے شماری۔ حق ہمارا۔

09/11/2025
‏مزاکراتی وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلاتاجلاس کے فیصلے1۔ عوامی نقصانات اور معاوضہدہشت ...
04/10/2025

‏مزاکراتی وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات
اجلاس کے فیصلے
1۔ عوامی نقصانات اور معاوضہ
دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی جائیں گی۔
عدالتی کمیشن قائم ہوگا جہاں ضرورت پڑی۔
یکم اور 2 اکتوبر کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو مالی معاوضہ اور ایک سرکاری نوکری دی جائے گی۔
زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے ملیں گے۔
2۔ تعلیم
مظفرآباد اور پونچھ میں 2 نئے تعلیمی بورڈ قائم ہوں گے۔
تمام بورڈز کو فیڈرل بورڈ کے ساتھ منسلک کیا جائے گا (30 دن میں)۔
3۔ زمین و ترقیاتی منصوبے
منگلا ڈیم ریزنگ پروجیکٹ کے متاثرین کی زمینوں کو 30 دن میں ریگولرائز کیا جائے گا۔
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو 1990 کے اصل قانون کے مطابق ڈھالا جائے گا (90 دن میں)۔
4۔ صحت
15 دن میں ہیلتھ کارڈ کے فنڈز جاری ہوں گے۔
ہر ضلع میں MRI اور CT Scan مشینیں فراہم کی جائیں گی۔
تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر اور نرسری قائم ہوں گی۔
5۔ بجلی اور کابینہ اصلاحات
وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے بجلی نظام کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گی۔
کابینہ کو کم کر کے صرف 20 وزراء/مشیر تک محدود کیا جائے گا۔
سیکرٹریز کی تعداد 20 سے زیادہ نہیں ہوگی۔
احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن کو ضم کیا جائے گا۔
6۔ انفراسٹرکچر
کہوری/کامسر اور چھپلانی میں سرنگوں کی تعمیر کی فزیبیلٹی اسٹڈی ہوگی۔
گلپور اور رحمان (کوٹلی) پر پل تعمیر ہوں گے۔
پانی کی فراہمی کی اسکیم 10 اضلاع میں شروع ہوگی۔
7۔ دیگر فیصلے
ایف آئی آرز (21 ستمبر تا 2 اکتوبر کے واقعات) عدالتی کمیشن کو بھیجی جائیں گی۔
میرپور ایئرپورٹ کا ٹائم فریم اسی مالی سال میں دیا جائے گا۔
جائیداد منتقلی پر ٹیکس پنجاب اور کے پی کے برابر 3 ماہ میں کیا جائے گا۔
2019 ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہائیڈل پراجیکٹس پر عمل ہوگا۔
ایڈوانس ٹیکس گلگت بلتستان اور فاٹا کی طرز پر کم کیا جائے گا۔
تعلیمی اداروں میں داخلے میرٹ پر ہوں گے۔
منڈور کالونی دادو کے مہاجرین کو ملکیتی حقوق ملیں گے۔
1300 سی سی گاڑیوں کے حوالے سے ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق پالیسی بنے گی۔
2 اور 3 اکتوبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرفتار کشمیری مظاہرین رہا کیے جائیں گے۔
عملدرآمد کمیٹی (Monitoring & Implementation Committee)
چیئرمین: امیر مقام (وفاقی وزیر امور کشمیر)
رکن: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری (وفاقی وزیر پارلیمانی امور)
2 نمائندے حکومت آزاد کشمیر سے
2 نمائندے JAAC سے
یہ کمیٹی تمام فیصلوں پر عملدرآمد، وقت کا تعین اور بجٹ کے مطابق اقدامات کرے گی۔
💥✌🔥



01/10/2025

Kashmir is bleeding 🩸

Kashmir deserves peace.

Stop the bloodshed, safeguard human rights, and withdraw Pakistani rangers from the region.

01/10/2025

Kashmir is bleeding 🩸

Kashmir deserves peace.

Stop the bloodshed, safeguard human rights, and withdraw Pakistani rangers from the region.

Human Rights Watch
FIDH - International Federation for Human Rights
United Nations Human Rights

01/10/2025

Kashmir is bleeding 🩸

Kashmir deserves peace.

Stop the bloodshed, safeguard human rights, and withdraw Pakistani rangers from the region.

Human Rights Watch
FIDH - International Federation for Human Rights
United Nations Human Rights
Institute of Human Anatomy

06/06/2025
11/05/2025

Address

Street # 1
Rawala Kot

Telephone

+923455478617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kakra Youth Forum _ کاکڑا یوتھ فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share