Kakra Youth Wing _ کاکڑا یوتھ ونگ

Kakra Youth Wing _ کاکڑا یوتھ ونگ Kakra Youth Forum

09/04/2025

تلاش گمشدہ

راولاکوٹ آزاد کشمیریوسی ٹائیں طلےممتاز صاحب کا بیٹا حیدر ممتاز 7 اپریل سے غوری ٹاٶن اسلام آباد سے لا پتہ ہے اور فون بھی بند ہے اگر کسی کو اطلاع ہو تو برائےمہربانی ان نمبرات پر رابطہ کریں
03135045073
03005229792
03105084717

اللہ پاک ہمارے اس بھائی کو اپنے حفظ امان میں رکھنا، آمین ثم آمین.

Pls share the post.

Congrats 🎈Saqib Lefty
11/01/2025

Congrats 🎈Saqib Lefty

Warmest congratulations to my lovely younger brother on his special day! May this new chapter in your life be filled with love, happiness and blessings. 💕

Sorry, I couldn't be there in person to celebrate with you due to urgent professional commitments but my heart and my heartfelt prayers are for the newlyweds.

May Allah shower you both with joy, harmony and a lifetime of togetherness. Ameen.

Best wishes and love to the happy couple! ♥️

23/11/2024

Engr. Safdar Mehmood
23/03/2024

Engr. Safdar Mehmood

05/12/2022

یونین کونسل ٹائیں میں بھائی چارے کی سیاست متعارف کرانے پہ دلُ کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔ 🤝🤝

سیاسی کارکنان کےلئے بھی بہترین پیغام۔

01/12/2022

بلدیاتی انتخابات ۲۰۲۲

دوستو بھائیو! مہذب دنیا میں انتخابات میں اہلیت و کردار اور کچھ کر گزرنے والے جزبے/صلاحیت کو دیکھ کر ہی امیدوار کو منتخب کیا جاتا ھے۔

آئیے ہم بھی اس بار پارٹی، ٹبر، قبیلہ اور برادری سے بالاتر ہو کر میرٹ پہ فیصلہ کر کے ٹائیں کی تقدیر بدلنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

ٹائیں میں سردار ممتاز صاحب کی شکل میں ایک ایسا لیڈر سامنے آیا ہے جو ٹائیں کی بہترین نمائندگی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

اب یہ ہمارے اوپر ہے کہ ہم ایسے نایاب ہیرے کو سپورٹ کرتے ہیں یا نہیں،یاد رکھئیے گا کہ وقت بار بار موقع مہیا نہیں کیا کرتا۔۔۔

دیگر تمام امیدواران و پارٹیاں بھی اپنی اپنی جگہ باعزت و باعث صد احترام ہیں اور یہ عوام الناس تک ہے کہ وہ کس کو اپنے قیمتی ووٹ کا اہل سمجھتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی زہن میں رکھیں کہ بلدیاتی انتخابات میں سارے امیدواروں کا مقابلہ آپس میں اپنے ہی گاؤں میں ہوتا ہے، ووٹ مانگنااور کمپین کرنا سب کا حق ہے۔ آپ ووٹرز کو اپنے منشور، نظریات اور اپنی سابقہ کارکردگی کی بنا پر قائل کریں نا کہ کسی کو غلط ثابت کر کے۔

نظریاتی اختلاف سب سے رکھیں، لیکن اس کو ہر گز زاتی اختلاف یا انا کا مسلہ نہ بنائیں، تہذیب اور اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں، یہ ثابت کریں کہ آپ ایک سلجھے ہوے باشعور معاشرے کا حصہ ہیں۔

شکریہ!!!

Address

Rawala Kot

Telephone

+923455478617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kakra Youth Wing _ کاکڑا یوتھ ونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kakra Youth Wing _ کاکڑا یوتھ ونگ:

Share