Sakhi Dil Memorial Trust Koyain

Sakhi Dil Memorial Trust Koyain Ambulance Service & Welfare Activities for Village

سخی دل میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کوئیاں کے زیر اہتمام محلہ کی اہم بیٹھک ہوئی ۔ جس میں محلہ کی ویلفیئر کے امور پرتبادلہ خیال ک...
10/07/2025

سخی دل میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کوئیاں کے زیر اہتمام محلہ کی اہم بیٹھک ہوئی ۔ جس میں محلہ کی ویلفیئر کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

سخی دل میموریل ٹرسٹ کوئیاں کے پلیٹ فارم سے معمر افراد کے لئے قرآن و نماز کورس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ دلچسپی رکھنے والے...
21/04/2025

سخی دل میموریل ٹرسٹ کوئیاں کے پلیٹ فارم سے معمر افراد کے لئے قرآن و نماز کورس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ دلچسپی رکھنے والے افراد شرکت کرکے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔

*بسم الله الرحمن الرحيم* *01 شوال 1446ھ**31   مارچ  2025ء**18   چیت  2082ب**بروز  سوموار Monday*🎉 عید کا پیغام 🎉🔹 اللہ ا...
31/03/2025

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*01 شوال 1446ھ*
*31 مارچ 2025ء*
*18 چیت 2082ب*
*بروز سوموار Monday*
🎉 عید کا پیغام 🎉
🔹 اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، اللہ اکبر، ولله الحمد!
🔹 رمضان کی رحمتوں کے بعد، عید کی خوشیوں کا تحفہ نصیب ہوا۔ یہ دن شکر، محبت اور ایثار کا ہے۔ اپنے دلوں کو صاف کریں، رشتوں میں محبت بڑھائیں، اور مسکینوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں!
🔹 عید کے دن کا آغاز تکبیرات، نمازِ عید اور اللہ کی حمد و ثنا سے کریں، کیونکہ یہی کامیابی کا راستہ ہے.

🌟 عید مبارک! 🌟
اللہ ہمیں ہمیشہ خوشیوں بھری عیدیں عطا فرمائے!

Address

Rawala Kot

Telephone

+923400818570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi Dil Memorial Trust Koyain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sakhi Dil Memorial Trust Koyain:

Share