05/04/2023
الحمدللہ ابھی تک 72 خاندانوں کا راشن جمع ہو چکا ہے اور انھیں بھیجوایا جا رہا ہے۔ابھی اس راشن کے لیے 11600روپے کی رقم واجب الادا ہے۔ہمادے پاس مزید 50 خاندانوں کا ڈیٹا موجود ہے۔مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ان 50 خاندانوں تک بھی راشن پہنچ جاے۔شکریہ