اپنا ڈوگی ناڑا

اپنا ڈوگی ناڑا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا ڈوگی ناڑا, Community Center, Rawala Kot.

معاشرتی معلومات، عوامی مسائل اور علاقے کی اصل آواز۔
"یہ صرف ایک پیج نہیں، ایک سوچ ہے ❤️"
"ہم الفاظ نہیں، احساسات شیئر کرتے ہیں 🌿۔
"اپنا ڈوگی ناڑا — اپنی بات، اپنے لوگ ✨"

27/05/2026

پردیس میں بسنے والوں اور پاکستان میں موجود تمام اہل وطن کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

آج کے دن 24 مئی 1966 کو ریاستِ بہاولپور کے آخری نواب، "سر صادق محمد خان عباسی " انتقال کر گئے تھے ۔  ان کی خدمات کے اعتر...
24/05/2026

آج کے دن 24 مئی 1966 کو ریاستِ بہاولپور کے آخری نواب، "سر صادق محمد خان عباسی " انتقال کر گئے تھے ۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں بہاولپور میں آج بھی اس دن تقریبات اور بعض اوقات مقامی تعطیل منائی جاتی ہے۔

22/05/2026

بشارت عباسی صاحب واپس پردیس کی طرف روانہ
😭😭😭

آزاد کشمیر کے پر رونق سر سبز و صحت افزا مقام "جنڈاٹھی بازار" میں سرمایہ کاری اور رہائش کا سنہری موقع!​قدرتی حسن، سرسبز و...
21/05/2026

آزاد کشمیر کے پر رونق سر سبز و صحت افزا مقام "جنڈاٹھی بازار" میں سرمایہ کاری اور رہائش کا سنہری موقع!
​قدرتی حسن، سرسبز و شاداب وادیوں اور پرفضا ماحول کے مرکز جنڈاٹھی بازار میں عنایت اللہ پلازہ (عبداللہ آرکیڈ) کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
​پلازہ کی نمایاں خصوصیات:
​کشادہ اور جدید دکانیں: آپ کے کاروبار کی چمک بڑھانے کے لیے بہترین لوکیشن۔
​پرفضا رہائشی کمرے: پرسکون اور آرام دہ زندگی کا خواب سچ کریں۔
​وسیع ہالز اور کلب فلور: تقریبات اور کاروباری میٹنگز کے لیے شاندار اور کھلی جگہ۔
​🌟 محدود دکانیں اور کمرے باقی ہیں! اپنے روشن مستقبل اور بہترین منافع کے لیے آج ہی بکنگ کروائیں۔
برائے رابطہ۔۔۔

18/05/2026

جنڈاٹھی فاروق اباد میں ڈرائی فروٹ اینڈ مصالحہ جات کی شاپ کی اوپنگ
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے رابطہ کریں

09/05/2026

اگر یہ ہائبرڈ حکومت ایک سال اور چلی تو پاکستانیوں کا حال یہی ہوجانا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک میت نے  احتجاج ریکارڈ کروایا ۔
09/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایک میت نے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔

کنڈیالہ بنگوئیں والے پہاپا الطاف کا سفر آخرت۔پہاپا الطاف گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے آج انھیں ان کے گاوں  کنڈیالہ میں سپ...
08/05/2026

کنڈیالہ بنگوئیں والے پہاپا الطاف کا سفر آخرت۔
پہاپا الطاف گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے آج انھیں ان کے گاوں کنڈیالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

01/05/2026

یکم مئی
یوم مزدور ⚖️

نوجوانو کی قیادت نوجوانو کی آواز نوجوانو کی سیاست نوجوانو کی دھڑکن سردار ذکاء الرحمان 💚💚💚
30/04/2026

نوجوانو کی قیادت
نوجوانو کی آواز
نوجوانو کی سیاست
نوجوانو کی دھڑکن
سردار ذکاء الرحمان
💚💚💚

صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب پانچ روزہ دورے پے آج چین روانہ ہو گئے ۔
25/04/2026

صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب پانچ روزہ دورے پے آج چین روانہ ہو گئے ۔

Address

Rawala Kot
35514

Telephone

+966581159968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا ڈوگی ناڑا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اپنا ڈوگی ناڑا:

Share