راولاکوٹ کی آواز

Directions

راولاکوٹ کی آواز news and entertainment

24/01/2026


24-1-2026

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**الحمدللہ رب العالمین* 🤲*اللہ تعالیٰ کے بے حد فضل و کرم سے جنڈالہ ڈب سے تعلق رکھنے والے...
02/01/2026

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*الحمدللہ رب العالمین* 🤲
*اللہ تعالیٰ کے بے حد فضل و کرم سے جنڈالہ ڈب سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین ولد شاروم خان کے بیٹے حافظ عبداللہ سجاد جو جامعہ مدنیہ جامعہ مسجد سفیہ، بہارہ کہو اسلام آباد کے طالب علم تھے اور گزشتہ جمعہ کو بہارہ کہو اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے تھے* —
*وہ بحفاظت واپس مل گئے ہیں*۔
*اس مشکل وقت میں جن تمام افراد، دوستوں، علما کرام، مدرسہ انتظامیہ، سوشل میڈیا صارفین اور علاقے کے لوگوں نے پوسٹ شیئر کی، معلومات فراہم کیں، تلاش میں تعاون کیا اور دعاؤں میں یاد رکھا، ہم سب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں*۔
*اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، آپ کے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین* 🤍

30/12/2025

وادی نیلم
دوسٹ آتشزدگی فائر بریگیڈ رسائی نہیں چار مکان آگ کی لپیٹ میں ہیں گھروں کی چھتوں اور قرب و جوار میں جمع شدہ خشک گھاس لکڑیاں آگ کے پھیلاؤ کا باعث بن رہی ہیں مقامی نوجوان کمیونٹی اپنی مدد أپ کے تحت أگ کنٹرول کے عمل میں مصروف ہیں۔۔۔۔
Copy

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔                     جنڈالہ ڈب سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین ولد شاروم خان کے بیٹے حافظ ع...
26/12/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جنڈالہ ڈب سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین ولد شاروم خان کے بیٹے حافظ عبداللہ سجاد چھ دن سے لاپتہ ہیں۔ وہ( جامعہ مدینہ جامعہ مسجد سفیہ بہارہ کہو اسلام آباد) میں زیر تعلیم تھے۔ گزشتہ جمعے کو وہ مدرسے سے باہر نکلے اور بہارا کہو اسلام آباد سے ہی لاپتہ ہیں۔ اس نے نیلے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے اور اس کے رشتے داروں اور دوستوں سے بھی رابطہ ہوا لیکن اس کی کوہی خبر نہیں۔ آپ تمام حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ براہ مہربانی فرما کر حافظ عبداللہ سجاد کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد فرمائیں۔ رابطہ نمبر: (03431532719) (03118919678) رابطہ نمبر:(03435568698)

محکمہ پاسپورٹس (جوازات) نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب سے باہر مقیم افراد اپنے ایگزٹ ری اینٹری ویزا کو ابشر پلیٹ فارم کے ذر...
21/10/2025

محکمہ پاسپورٹس (جوازات) نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب سے باہر مقیم افراد اپنے ایگزٹ ری اینٹری ویزا کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن تجدید یا توسیع کر سکتے ہیں۔

⸻

🔹 آن لائن سروس کی وضاحت

جوازات کے مطابق، یہ سہولت ان گھریلو ملازمین اور اہلِ خانہ کے ساتھ موجود افراد کے لیے ہے جو فی الحال مملکت سے باہر ہیں۔

ایک صارف نے جوازات سے پوچھا:
“کیا ایگزٹ ری اینٹری ویزا ختم ہونے کے بعد بڑھایا جا سکتا ہے؟”

جوازات نے جواب دیا:
جب تک ملازم یا شخص اسپانسر کے ریکارڈ میں درج ہے، اس کا ویزا الیکٹرانک طور پر بڑھایا جا سکتا ہے۔

⸻

💳 فیس اور ادائیگی

توسیع کے لیے ضروری فیس سداد (SADAD) سروس کے ذریعے ادا کرنا لازمی ہے۔
یہ سہولت ابشر اور مقیم (Muqeem) دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔
• سنگل انٹری ویزا: 100 سعودی ریال
• ملٹی انٹری ویزا: 200 سعودی ریال

ادائیگی سعودی بینکوں میں موجود سداد سسٹم کے ذریعے درخواست جمع کرانے سے پہلے کی جائے۔
مزید یہ کہ اقامہ میں کم از کم 90 دن کی مدت باقی ہونا ضروری ہے۔

⸻

🧾 گھریلو ملازمین کے ویزے کی توسیع
1. ابشر پلیٹ فارم میں لاگ ان کریں۔
2. “لیبر سروسز” منتخب کریں۔
3. “سروسز” پر جائیں اور “ویزاز” کا انتخاب کریں۔

⸻

👨‍👩‍👧 اہلِ خانہ کے ویزے کی توسیع
1. ابشر میں لاگ ان کریں۔
2. “فیملی ممبر سروسز” منتخب کریں۔
3. “سروسز” پر جائیں اور “ویزاز” کا انتخاب کریں۔

⸻

🕒 ویزے کی مدت اور درستگی
• اگر ویزے کی مدت مہینوں (60، 90، 120 دن) میں دی گئی ہے تو وہ اجرا کی تاریخ سے 3 ماہ کے اندر سفر کے لیے درست ہوتا ہے، اور اصل مدت سفر کی تاریخ سے شروع ہوتی ہے۔
• اگر ویزے میں دنوں یا “واپسی کی آخری تاریخ” درج ہے تو وہ اجرا کی تاریخ سے شمار کیا جاتا ہے۔

⸻

🛫 طویل مدتی ویزے

جوازات نے تصدیق کی ہے کہ ایگزٹ ری اینٹری ویزا ایک سال سے زیادہ مدت کے لیے بھی جاری کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ اقامہ اس مدت کے دوران درست ہو۔

شہری اور اسپانسر ابشر یا مقیم پلیٹ فارم کے ذریعے فیس ادا کرنے کے بعد ویزا جاری یا تجدید کر سکتے ہیں۔

⸻

✅ خلاصہ
• توسیع صرف آن لائن (ابشر/مقیم) ممکن ہے۔
• فیس سداد کے ذریعے ادا کرنی ہوگی۔
• اقامہ کم از کم 90 دن کے لیے درست ہونا چاہیے۔
• 100 ریال (سنگل انٹری) یا 200 ریال (ملٹی انٹری) فیس لاگو ہوگی۔
• یہ سہولت بیرونِ ملک موجود ملازمین اور اہلِ خانہ کے لیے دستیاب ہے۔

عوامی رائے درکارہےآزادکشمیر میں ائیرپورٹ کے لیے زیادہ موزوں جگہ کون سی ہے؟
15/10/2025

عوامی رائے درکارہے
آزادکشمیر میں ائیرپورٹ کے لیے زیادہ موزوں جگہ کون سی ہے؟

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Atiq Nawaz Abbasi, Rizwan Chughtai, Noman Razzak, Sardar ...
15/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Atiq Nawaz Abbasi, Rizwan Chughtai, Noman Razzak, Sardar Ubaid, Ishraq Ishaq

11/10/2025

افغان حکومت اور اس کی فورسز کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانے کے بعد اب جنگ بندی کی بھیک مانگنی پڑ رہی ہے۔
جارحیت کا انجام ہمیشہ رسوائی ہوتا ہے۔
پاکستان اپنے دفاع اور خطے کے امن کے لیے ہر چیلنج کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان ائیر فورس کی افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت متعدد شہروں پر ائیر سٹرائیک....!!!
11/10/2025

پاکستان ائیر فورس کی افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت متعدد شہروں پر ائیر سٹرائیک....!!!

11/10/2025

حرلاچی بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں۔
افواجِ پاکستان ہیوی مشین گنز کے ذریعے افغانستان فورسز کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔
ملکی سرحدوں کی حفاظت ہر قیمت پر ! اللہ اکبر

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راولاکوٹ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share