Islami Jamiat -e- Talba Rawalakot

Islami Jamiat -e- Talba Rawalakot The largest, most responsible and most influential student's network in Rawalakot.

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیر اہتمام علوم اسلامیہ میں اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم زون نے ...
20/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیر اہتمام علوم اسلامیہ میں اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم زون نے شرکت کی اور بیشتر نئے کارکنان کا اضافہ کیا گیا۔

جماعتِ اسلامی ضلع پونچھ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد عثمان کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ...
18/04/2026

جماعتِ اسلامی ضلع پونچھ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد عثمان کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ برادر حنان معروف نے خصوصی شرکت کی اور شرکا سے مخاطب ہوۓ۔

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا جس میں نئے کارکنان  کا اضافہ بھی کیا گیا...
18/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا جس میں نئے کارکنان کا اضافہ بھی کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ پوسٹ گریجویٹ کالج کے زیرِ اہتمام ڈگری کالج گراؤنڈ میں اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم پو...
18/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ پوسٹ گریجویٹ کالج کے زیرِ اہتمام ڈگری کالج گراؤنڈ میں اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم پوسٹ گریجویٹ کالج نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ سفیان شہید زون(حلقہ شہر) کے زیر اہتمام درس قرآن کا دفترِ جمعیت میں انعقاد کیا گیا جس میں ناظم سفیان شہ...
17/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سفیان شہید زون(حلقہ شہر) کے زیر اہتمام درس قرآن کا دفترِ جمعیت میں انعقاد کیا گیا جس میں ناظم سفیان شہید زون طلحہ بن حلیم اور ناظم عامر حفیظ شہید زون نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیرِ اہتمام حلقہ آغوش کالج یونٹ میں درسِ قرآن اور سفیان سعید شہید زون کے زیر اہت...
11/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ عامر حفیظ شہید زون کے زیرِ اہتمام حلقہ آغوش کالج یونٹ میں درسِ قرآن اور سفیان سعید شہید زون کے زیر اہتمام سنگولہ میں اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا۔

تقبل اللّٰہ منا و منکماسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ کی جانب سے عید مبارک۔تمام دنیا کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاوں می...
20/03/2026

تقبل اللّٰہ منا و منکم

اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ کی جانب سے عید مبارک۔
تمام دنیا کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔

الحکمہ 1 Day Capacity Building Camp خصوصی خطاببرادر عبدالحنان معروفناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ مقام (ضلع پونچھ)     ...
17/03/2026

الحکمہ
1 Day Capacity Building Camp

خصوصی خطاب
برادر عبدالحنان معروف
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ مقام (ضلع پونچھ)

الحکمہ 1 Day Capacity Building Camp چوتھا سیشنسالانہ منصوبہ بندی + ویژن 2030 | معتمدِ مقام، برادر ضیاء الرحمن
17/03/2026

الحکمہ
1 Day Capacity Building Camp

چوتھا سیشن
سالانہ منصوبہ بندی + ویژن 2030 | معتمدِ مقام، برادر ضیاء الرحمن

الحکمہ 1 Day Capacity Building Camp تیسرا سیشنجمعیت، روایات اور تنظیم | برادر شاہ رخ عبداللّٰہ
15/03/2026

الحکمہ
1 Day Capacity Building Camp

تیسرا سیشن
جمعیت، روایات اور تنظیم | برادر شاہ رخ عبداللّٰہ

الحکمہ 1 Day Capacity Building Camp دوسرا سیشنحلقہ میں کام کیسے کریں | برادر جمال خلیل
15/03/2026

الحکمہ
1 Day Capacity Building Camp

دوسرا سیشن
حلقہ میں کام کیسے کریں | برادر جمال خلیل

الحکمہ1Day Capacity Building Campپہلا سیشناطاعتِ نظم | مولانا سجاد صاحب
15/03/2026

الحکمہ
1Day Capacity Building Camp

پہلا سیشن
اطاعتِ نظم | مولانا سجاد صاحب

Address

Rawala Kot

Telephone

+923425259283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talba Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talba Rawalakot:

Share