Barkat Institute of Medical and Social Sciences-BIMSS

Barkat Institute of Medical and Social Sciences-BIMSS Selfless services to humanity.

17/04/2026

مدینہ منورہ ، حاضر کے حضور حاضری ، تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ۔

08/04/2026

عشق میں شرک اور محبت میں بے وفاںٔی کی معافی نہیں ہوتی ، محبت روزے کی طرح ہوتی ہے اور بے وفاںٔی سے ٹوٹ جاتا روزہ ۔
محبت میں صرف ایک کو چنتے ہیں ،باقی ساری دنیا کو رہنے دیتے ہیں ۔💯♥️💯




11/03/2026

مقالات حکمت ،
درد در کا مت بن، ایک در کا بن ،جو ہر کسی کا ہوتا ہے نا وہ کہیں کا نہیں ہوتا ازقلم شاہ برکت ،ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

19/10/2025

بھریا اوس دا جانئے جس دا توڑ چڑھے
اللہ کے نیک بندے کبھی نہیں مرتے بلکہ نقل مکانی کیا کرتے ہیں ۔۔۔ ذاکرین کو کبھی فنا نہیں ،وہ ہمیشہ کے لیے بقا کی منزلوں کے ترجمان ہوا کرتے ہیں ۔۔
اللہ پاک بڑے بھاںٔی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،آمین، یاحیی یاقیوم

12/10/2025

تیری ہر مشکل حل ہوجاوے گی، پر،تقوی رکھ محبوباں والا، چل دوارا ملیے! ۔۔۔
حاضری ریاض الجنہ براںٔے سال 1447ہجری،روضہ الشریفہ ، محراب رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم

ایک فقیر کی آواز۔۔۔۔۔۔ ایک جنگل میں ایک دیوانہ تنکے چن رہا تھا اور دیوانہ وار کہے جارہا تھا ،کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستا...
23/09/2025

ایک فقیر کی آواز۔۔۔۔۔۔ ایک جنگل میں ایک دیوانہ تنکے چن رہا تھا اور دیوانہ وار کہے جارہا تھا ،کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے۔۔ان شاءاللہ۔۔۔از زبان مرد قلندر، مجددوراں عظیم روحانی پیشوا حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

13/09/2025

حاضر کے حضور ہمیشہ حاضر رہنا ،کبھی غیر حاضر نہ ہونا ،پل بھر کے لیے نہیں ،دم بھر کے لیے نہیں ۔۔۔۔ یاحیی یاقیوم ۔۔ مقالات حکمت ازقلم حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

03/09/2025

جو نیک ہیں وہ میرے ہیں،جو گنہگار ہیں میں ان کا ہوں!
یاحیی یاقیوم
مقالات حکمت

15/08/2025

05/08/2025

Good bye Camp darulahsan!

05/08/2025

الوداعی حاضری برمزار مرشد کامل حضرت ابو انیس محمد
برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

Address

Rana Bhatti

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923054844321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkat Institute of Medical and Social Sciences-BIMSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Barkat Institute of Medical and Social Sciences-BIMSS:

Share