Rajanpur Press Club

Rajanpur Press Club Organization of Journalists in Rajanpur

https://www.facebook.com/100063703913242/posts/1316474483819336/
28/06/2025

https://www.facebook.com/100063703913242/posts/1316474483819336/

ضروی اطلاع۔
اگر آپ کے علم میں کوئی بچہ ایسا ہے جس کے دل میں سوراخ ہو اور اسکے والدین علاج کی استطاعت نہیں رکھتے تو ایسے بچے کو اے ایف آئی سی راولپنڈی جہاں ڈاکٹر برگیڈیئر امجد صاحب فری ڈیوائس ڈالیں گے
جسکی قیمت 7 لاکھ تک ہے ،
اگر آپ کے نوٹس میں ایسا بچہ ہے تو اس کی آنے والے بدھ سے قبل ذیل نمبر پر رابط کر کے رجسٹریشن کروا لیں ۔صدقہ جاریہ کے طور پر اس پیغام کو عام کریں ۔
fans Afzal Butt
جزاک اللہ
03035967114
PA to Dr. Amjid AFIC

*راجن پور/کرائم رپورٹر  / تک تاکر فہمیدہ کی سوشل میڈیا پر نازیبا مواد وائرل کرنیوالے  ملزمان کے ایما پر پولیس نے متاثرہ ...
10/06/2025

*راجن پور/کرائم رپورٹر / تک تاکر فہمیدہ کی سوشل میڈیا پر نازیبا مواد وائرل کرنیوالے ملزمان کے ایما پر پولیس نے متاثرہ مدعیہ و خاندان پر مقدمات درج کرتے ہوئے فاضل پور پولیس بااثر افراد کے گھر کی لونڈی بن گئ ۔ایس ایچ او حافظ شفیق نے قانون کی آڑ میں لا قانونیت کی انتہا کردی ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کرپٹ پولیس و طاقتور ملزمان کے شر سے تحفظ فراہم کرے ۔متاثرہ فیملی کی سربراہ بزرگ خاتون نجمہ بی بی نے بیٹیوں ٹک ٹاکر فہمیدہ ۔امنہ بی بی ۔۔۔بہو فرذانہ بی بی کے ہمراہ روتے ہوئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فاضل پور شہر کے بااثر ملزمان نے ٹک ٹاکر فہمیدہ کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جعلسازی کے زریعے سوشل میڈیا پہ وائرل کیں پولیس کاروائی کے لیے تھانے گئے تو فاضل پور نے ناجائز و ناروا سلوک کرتے ہوئے غیر اخلاقی روائیتی سلوک کیا حبس بے جا میں رکھا فاضل پور سٹی پولیس کے ایس ایچ او حافظ شفیق کے کالے کارناموں پہ روشنی ڈالی تو پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے انکے بدنام زمانہ ملزم سھیل دستی کی بیوی و دیگر فرضی مدعیان بنا کر جھوٹے مقدمات 605..517...597.مقدمات تھانہ سٹی فاضل پور میں درج کرکے بے گناہوں کو گہنگار بناکر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور پولیس کے کپتان کو ہمارے بارے منفی بریفنگ دی۔۔ٹک ٹاکر فہمیدہ نے روتے ہوئے دھاڑ فریاد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سٹی پولیس فاضل پور کے ایس ایچ او حافظ شفیق نے انکے بدمعاش ملزمان سے بھاری رشوت لے رکھی ہے اور اسکے والد امام مسجد اور دیگر گھر کے افراد خواتین پر جھوٹے مقدمات درج کئے ہیں پریس کانفرس کے شرکا نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ۔ار پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ سجاد حسین خان نوٹس لیکر ہمارے اوپر کی گئ جھوٹی ایف آرز خارج اور کرپٹ پولیس ہلاکتوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔متاثرہن نے پریس کانفرنس میں کہا فاضل پور پولیس کی غفلت سے ایک اور ٹک ٹاکر ٹنا کے قتل جیسا سانحہ رونما ہو سکتا ہے جس کی زمہ دار پولیس ہوگی انہوں نے ڈی پی او فاروق امجد سے پر زور اپیل کی کہ ماتحت پولیس کی غلط بریفنگ کی غیر جانبدار تحقیات کر کے انکے مقدمات خارج اور اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچاتے ہوے انہیں تحفظ دے اور پولیس کے مورال کو خراب ہونے سے بچائیں*

07/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید الااضحی کی خوشیاں مبارک

Address

Railway Road
Rajanpur
33500

Telephone

+92 3366164578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajanpur Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rajanpur Press Club:

Share