Rah e insaniyat Donations for Water pump

Rah e insaniyat Donations for Water pump السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غریب نادار لوگوں کیل?

23/07/2022

الحمداللہ بستی گبول میں وٹر ہینڈ پمپ لگادیا گیا
اللہ تعالیٰ صدقہ جاریہ قبول فرمائے آمین
آئیے آپ بھی اپنے لیے اور اپنے مرحومین کیلئے اس عظیم الشان صدقہ جاریہ میں حصہ لیجیے۔
03317345757 رابطہ مفتی ابوحنفہ

20/07/2022
20/07/2022

کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے

الحمداللہ بستی رحم علی راجن پور میں واٹر پمپ لگادیا گیا
20/07/2022

الحمداللہ بستی رحم علی راجن پور میں واٹر پمپ لگادیا گیا

19/07/2022

Plz share
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کا فرمان عالی شان ہے
وتعاونوا علی البر التقوی
نیکی کے کام میں ایک دوسرے سے تعاون کیا کرو
راجن پور جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے میں خشک سالی بارش نا ہونے کی وجہ سے نہریں خشک ہیں انسان جانور بڑی آزمائش کا شکار ہیں
زیل میں دیکھا جاسکتا ہے لوگو کافی دور سے پانی بھرنے کیلئے پریشان و مجبور ہیں
جانور انسان ایک جگہ سے پانی پینے پر مجبور

یہاں ان لوگوں کیلئے ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے
اہل مخیر حضرات اپنے لیے اور مرحومین کیلئے صدقہ جاریہ کے طور پہ یہ عظیم الشان صدقہ کیجیے ان پریشان لوگوں کی مدد کیجیے
پانی پلانا بہت عظیم صدقہ ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

Address

Rajanpur
33500

Telephone

+923317345757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e insaniyat Donations for Water pump posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share