Raja Jang Punjab Pakistan

Raja Jang Punjab Pakistan The name Raja Jang is a variation of Raja Roy Bahadur Jang. Raja Roy Bahadur Jang lived in Raja Jang under British rule.

After 1947, Sikhs and Hindus left behind havelis and mansions. Raja Jang is the only town of Kasur district with high literacy.

رائے محمد طاہر سابق IG پاکستان ریلوے کا مرکزی دارالعلوم حنفیہ ضیاءالقران رجسٹرڈ جنازگاہ کا دورہ  بچوں کو بہترین دینی ماح...
16/04/2026

رائے محمد طاہر سابق IG پاکستان ریلوے کا مرکزی دارالعلوم حنفیہ ضیاءالقران رجسٹرڈ جنازگاہ کا دورہ بچوں کو بہترین دینی ماحول مہیا کرنے پر مدرسین ادارہ ہذا کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات پر زور دیا کہ دینی مدارس میں زیرتعلم طلبہ و طالبات کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلم بھی نہایت ضروری ہے بعد ازاں کچھ بچے عالم دین بن کر دینی خدمات سرانجام دیں گے اور کچھ بچے فنی و تربیتی تعلیم کے ذریعے ہنر مند بن کر ملک اور بیرون ملک اچھے روزگار حاصل کرسکیں گے اور اپنے گھر کی کفالت کا باعث بنیں گے
انہوں نے کہا کہ مدرسوں سے فارغ ہونے والے ایسے بچوں کے لئے راجہ جنگ میں عنقریب فنی و تربیتی ادارے کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہوگا

ویل ڈن ریسکیو 1122.قصور کے نواحی گاؤں راؤ خاں والا میں امتحان کے دوران بے ہوش ہونے والی طالبہ کو ریسکیو 1122 کی بروقت طب...
09/04/2026

ویل ڈن ریسکیو 1122.
قصور کے نواحی گاؤں راؤ خاں والا میں امتحان کے دوران بے ہوش ہونے والی طالبہ کو ریسکیو 1122 کی بروقت طبی امداد فراہم کی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راؤخان والا میں دسویں جماعت کے امتحان کے دوران ایک طالبہ اچانک بے ہوش ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری رسپانس دیا اور موقع پر پہنچ کر طالبہ کو ابتدائی طبی امداد اور ڈرپ فراہم کی۔
​ریسکیورز کی بروقت کارروائی سے طالبہ کی حالت سنبھل گئی اور ہوش میں آتے ہی اس نے ہمت کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنا پرچہ دوبارہ شروع کر دیا۔

03/04/2026

تمام بھائیوں سے گزارش ہے سب کو ہی پتہ ہے کہ اس سڑک کی نگرانی کون کررہا تھا پوچھیں آواز اُٹھائیں۔

حالیہ اضافے کے بعد جنوبی ایشیا اور ایران میں پٹرول کی قیمت کا ایک تقابلی چارٹاللّٰہ رحم کرے ہم جنگ سے سب سے متاثرہ ملک ب...
03/04/2026

حالیہ اضافے کے بعد جنوبی ایشیا اور ایران میں پٹرول کی قیمت کا ایک تقابلی چارٹ
اللّٰہ رحم کرے ہم جنگ سے سب سے متاثرہ ملک بنتے جا رہے ہیں

عمران خان کے بیٹے قاسم خان اقوام متحدہ میں اپنے والد کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان کو بین الاقوامی ق...
26/03/2026

عمران خان کے بیٹے قاسم خان اقوام متحدہ میں اپنے والد کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان کو بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کرنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔


#عمران

22/03/2026

راجہ جنگ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بھی مینٹنگ

السلام وعلیکم اطلاع عوام الناس پتنگ بازی ایک خونی کھیل ھے  ڈی پی او قصور  کے حکم پر ایس ایچ او راجہ جنگ کا سخت ایکشن جار...
22/03/2026

السلام وعلیکم اطلاع عوام الناس پتنگ بازی ایک خونی کھیل ھے ڈی پی او قصور کے حکم پر ایس ایچ او راجہ جنگ کا سخت ایکشن جاری بچوں سے گزارش ھے کہ اپنے والدین کو کسی مصیبت میں مت ڈالیں اور والدین سے بھی گزارش ھے ک اپنے بچوں کو اس کام سے باز رکھیں ورنہ ایف آئی آر ہو گی

18/03/2026

سعودی عرب میں عمرہ کی آڑ پر جسم فروشی کے الزام میں ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین پاکستانی خواتین کو ایف آئی اے نے ایرپورٹ پر گرفتار کر لیا ،،
ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ سعودی پولیس کی طرف سے گرفتاری کے بعد سزا مکمل ہونے پر انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔
مقدس سرزمین پر عمرہ کی آڑ میں جا کر خواتین کا جسم فروشی جیسے شرمناک اور گھٹیا دھندے میں ملوث ہونا انتہائی افسوسناک ہے ایسے عناصر نہ صرف حرمین شریفین کی سرزمین کے تقدس کو پامال کرتے ہیں بلکہ پوری قوم کے سر بھی شرم سے جھکا دیتے ہیں۔ پہلے ہی عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے جیسے واقعات پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں،،،

پنجاب کے خوبصورت دیہاتی گاؤں میں شادی کی خوشیاں، سجا ہوا گھر، رنگین ماحول اور سادہ دیہاتی زندگی کا دلکش منظر۔
13/03/2026

پنجاب کے خوبصورت دیہاتی گاؤں میں شادی کی خوشیاں، سجا ہوا گھر، رنگین ماحول اور سادہ دیہاتی زندگی کا دلکش منظر۔

Address

Raja Jang Punjab
Raja Jang
55140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Jang Punjab Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share