12/10/2025
سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر، بے آسرا اور بھوکا کر دیا ہے۔ ان حالات میں ایک وقت کا کھانا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔
ہم نے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کے لیے راشن پیک تقسیم مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ ان کے گھروں میں چولہا جل سکے اور بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ واپس آ سکے۔
حدیثِ نبوی ﷺ: "جو شخص کسی بھوکے کو کھانا کھلائے، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرے گا۔" (ترمذی)
ایک خاندان کے لیے دو ہفتوں کا راشن صرف پانچ سے چھے ہزار روپے میں ممکن ہے۔ یہ رقم کسی کے لیے معمولی ہو سکتی ہے، لیکن کسی متاثرہ خاندان کے لیے زندگی کا سہارا ہے۔
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی مدد کسی کے لیے امید، تحفظ اور نئی شروعات بن سکتی ہے۔
Join Us I Serving the Unreached