01/03/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
﴿اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾
نہایت رنج و اندوہ کے ساتھ ہم ملتِ ایران کے شریف عوام اور عالمِ اسلام کے تمام مسلمانوں کی خدمت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبرِ معظم، حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اس عظیم المرتبت شخصیت کا بلند مقام اور نظامِ اسلامی جمہوریہ کی طویل عرصے تک قیادت میں ان کا منفرد اور فیصلہ کن کردار اہلِ نظر پر مخفی نہیں۔
ہم خدائے بزرگ و برتر سے اس فقیدِ سعید کے لیے علوِّ درجات اور رضوانِ الٰہی، اور تمام سوگواران کے لیے صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم کی مسئلت کرتے ہیں۔
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
۱۱ رمضان المبارک ۱۴۴۷ھ ق