Islami Jamiat-E-Talaba Rahim Yar Khan

Directions Website

Islami Jamiat-E-Talaba Rahim Yar Khan Largest, Most responsible and Most influential Student's Network in Pakistan. 🇵🇰 Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.

Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

09/10/2026

Justice for Abdullah Mazhar. ⚖️

We demand justice, accountability, and the immediate fulfillment of all students’ genuine concerns. The administration of Allama Iqbal Medical College must wake up and listen. Students deserve answers, not silence or delays. Enough is enough — we want justice, and we want it now.

ماہانہ سٹڈی سرکل | ارکان و امیدوارانبروز ہفتہ| 10 اکتوبر | دن 12 بجے | دفتر جمعیتموضوع: تجدید و احیائے دینمربی: حافظ صفی...
09/10/2026

ماہانہ سٹڈی سرکل | ارکان و امیدواران
بروز ہفتہ| 10 اکتوبر | دن 12 بجے | دفتر جمعیت
موضوع: تجدید و احیائے دین
مربی: حافظ صفی اللہ(سابق معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)

Introductory Session | DAE Mechanical | Chenab University | Rahim Yar Khan
09/10/2026

Introductory Session | DAE Mechanical | Chenab University | Rahim Yar Khan

اسلامی جمعیت طلبہ رحیم یار خان کی مقامی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب ظہیر انور صاحب سے ملاقات کی اور شہر میں منعق...
07/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ رحیم یار خان کی مقامی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب ظہیر انور صاحب سے ملاقات کی اور شہر میں منعقد ہونے والے ایسے مختلف پروگراموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی جو نوجوان نسل کے اخلاقی و معاشرتی ماحول پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

ملاقات کے دوران Haavi Concert، Dastaan-e-Baithak، Horror Night سمیت ایسے دیگر پروگراموں اور شہر میں اس نوعیت کی سرگرمیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے حوالے سے اپنے تحفظات اور عوامی و طلبہ حلقوں کی تشویش سے آگاہ کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے نمائندگان نے واضح کیا کہ رحیم یار خان کے نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کے لیے ایک صحت مند، باوقار اور مثبت معاشرتی ماحول کی فراہمی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

الحمدللہ! ڈپٹی کمشنر صاحب نے ہماری گزارشات کو سنجیدگی سے سنا اور فوری کارروائی کے لیے متعلقہ نمائندے کو ہدایات جاری کیں، جس کے نتیجے میں شیخ خلیفہ آڈیٹوریم میں ہونے والے کنسرٹ کو روک دیا گیا۔ دیگر پروگراموں کے حوالے سے بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مناسب طریقۂ کار سے آگاہ کیا گیا۔

یہ کسی فرد یا ادارے کے خلاف مہم نہیں، بلکہ اپنے شہر، اپنی اقدار اور اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کے تحفظ کی جدوجہد ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ واضح کرتی ہے کہ نوجوانوں کو فحاشی، بے حیائی اور غیر صحت مند سرگرمیوں کی طرف دھکیلنے والے رجحانات کے خلاف آئینی، قانونی اور پُرامن طریقے سے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

ہم تمام پروگرام آرگنائزرز سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ رحیم یار خان کے معاشرتی و اخلاقی ماحول اور ہماری اقدار کا احترام کریں اور ایسی سرگرمیوں سے گریز کریں جو نوجوان نسل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں۔

الحمدللہ، حق کی جدوجہد جاری رہے گی۔
اللہ کا دین غالب رہے گا، ان شاء اللہ۔

اسلامی جمعیت طلبہ
رحیم یار خان

06/10/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ رحیم یارخان کا ڈی سی رحیم یارخان کے نام واضح پیغام 🚨

05/10/2026

𝗣𝗿𝗲𝘀𝘀 𝗥𝗲𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗜𝗝𝗧
رحیم یارخان میں آنے والے دنوں میں شیخ خلیفہ سکول کی حدود میں منعقد ہونے والے کنسرٹ اور ہارر موویز سمیت دیگر مخلوط و غیر اسلامی پروگراموں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔ اسلامی جمعیت طلبہ ایسے پروگراموں کو کسی صورت قابلِ قبول نہیں سمجھتی۔

یہ محض ایک پروگرام کا معاملہ نہیں بلکہ گزشتہ کچھ عرصے سے رحیم یارخان میں ایسے پروگراموں کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ افسوسناک طور پر اب تعلیمی ادارے خود اس عمل کو طلبہ کے ذریعے آگے بڑھا رہے ہیں۔ سپیریئر کالج، جامعات اور شیخ خلیفہ سکول کی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تعلیم و کردار سازی کی اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کریں، نہ کہ ایسے پروگراموں کی سرپرستی یا اجازت دیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ رحیم یارخان ڈپٹی کمشنر صاحب کو یہ واضح دوٹوک بتادینا چاہتی ہے کہ اگر ان پروگرامات کو فوری منسوخ کر کے مکمل پابندی عائد نہ کی گئی تو تمام تر حالات کی ذمہ داری ڈی سی صاحب پر عائد ہوگی۔

احزم فاروق
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ رحیم یارخان

عالمی یومِ اساتذہسلام محسن
05/10/2026

عالمی یومِ اساتذہ
سلام محسن

03/10/2026

𝐒𝐨𝐦𝐞𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐈𝐆 𝐢𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧...
𝐑𝐚𝐡𝐢𝐦 𝐘𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 Are You Ready..??

28/09/2026

تنظیمی دورہ ناظم صوبہ | رحیم یارخان مقام | حلقہ شیخ زید میڈیکل کالج

Address

Office Islami Jamiat-E-Talaba, Air Port Road
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-E-Talaba Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share