First of its kind, providing free education and charity to about 100 orphans and needy children.
دی اسلامک فاونڈیشن رحمیار خان سو سے ذائد مستحق اور یتیم بچوں کو۔مفت تعلیم فراہم کر رہی ہے۔ The Islamic Foundation School
The Islamic Foundation in Rahim Yar First of its kind, providing free education and charity to about 100 orphans and needy children .
13/05/2026
🤍 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو کسی کے لیے آسانی پیدا کرے، اللہ اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا فرماتا ہے…" (صحیح مسلم)
🌿 "آئیے… اس سال اپنے رزق میں سے تھوڑا سا حصہ نکال کر کسی ضرورت مند کی زندگی میں آسانی پیدا کریں ❤️"
charity IslamicEducation
21/03/2026
21/03/2026
"یہ مسکراہٹیں… آپ کے اعتماد کا نتیجہ ہیں 💛
آپ کے فطرانے کے ذریعے Islamic Foundation School کے بچوں کے لیے چکن پیکٹس اور راشن تیار کیا گیا 🌙✨
آپ کا ساتھ… ہماری طاقت ہے 🤲
جزاک اللہ خیر"
18/03/2026
اسلامک فاؤنڈیشن اسکول کی جانب سے بچوں کے لیے صرف تعلیم ہی نہیں… بلکہ خوشیوں کا بھی اہتمام کیا گیا 💛
راشن، کھانا، عید کے لیے گوشت، کپڑے، جوتے اور چھوٹی چھوٹی خوشیاں… سب کچھ ان پیارے بچوں تک پہنچایا گیا۔
یہ مسکراہٹ ہی ہماری محنت کا اصل انعام ہے ✨
آئیں، آپ بھی اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں۔”
17/03/2026
"غربت کے باوجود تعلیم حاصل کرنے کا خواب حقیقت بن رہا ہے ✨"
“Behind every lesson is thoughtful planning.
Our teachers are preparing lessons and a beautiful classroom environment for our students.”
12/03/2026
“Sometimes the smallest gifts bring the biggest smiles.
A special moment with the children at Islamic Foundation School. 🌸”
08/03/2026
“ہر بچہ تعلیم کا حق رکھتا ہے…
اور ہم مل کر اس خواب کو حقیقت بنا رہے ہیں۔”*
📚 اسلامک فاؤنڈیشن اسکول
06/03/2026
"جب نیک کام کی گواہی نیک لوگ دیں تو حوصلہ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔
ڈاکٹر رمشا کی Islamic Foundation School کے بارے میں خوبصورت رائے — جہاں یتیم اور مستحق بچوں کو تعلیم اور ہنر دیا جا رہا ہے۔
آئیے اس مشن کا حصہ بنیں اور ان بچوں کا مستقبل روشن کریں۔"
Hashtags:
04/03/2026
📿 Handmade Bracelets by Islamic Foundation School Students
In choti choti hathon ki mehnat me unke bade sapne chhupe hue hain
✨ Trendy design
✨ Premium quality
Limited stock available 🔥
Aap ka ek purchase kisi bachay ke mustaqbil ko mazboot bana sakta hai 🤲
Be the first to know and let us send you an email when The Islamic Foundation School Rahim Yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.