Al Khair Educational Institute

Al Khair Educational Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Khair Educational Institute, Nonprofit Organization, 105p, Main Road, Rahimyar Khan.

📚 Empowering Orphans with Quality Education
🌍 Islamic & Worldly Knowledge
💙 A Project of Al-Khair Trust
🌱 Character Building
Our Mission: Providing free, comprehensive education to orphans, blending both Islamic and worldly knowledge.

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم! 📢الحمدللہ! الخیـر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں داخلہ انٹری ٹیسٹ 2026 کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ...
11/05/2026

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم! 📢
الحمدللہ! الخیـر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں داخلہ انٹری ٹیسٹ 2026 کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ 📚📝
یہ ٹیسٹ طلبہ کی علمی اور ذہنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ امتحان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پانچویں جماعت کی نصابی کتابوں(انگلش، اردو، ریاضی، سائنس، آئی کیو) سے لیا جائے گا۔
ٹیسٹ کی تاریخ: 14 مئی 2026
⏰ رپورٹنگ ٹائم: صبح 8 بجے ان شاء اللہ
تمام طلبہ ہدایات پر مکمل عمل کریں اور بہترین تیاری کے ساتھ امتحان میں شرکت کریں۔
مزید معلومات کے لیے: 📞 9675144-0314
📍 ٹیسٹ سینٹر ایڈریس: چک نمبر P/105، پتن منارہ روڈ، رحیم یار خان

**خطبہ جمعہ المبارک**الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، رحیم یار خان میں اس جمعہ خطبہ جمعہ جناب حافظ سعد اختر صاحب ارشاد فرمائیں...
06/05/2026

**خطبہ جمعہ المبارک**

الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، رحیم یار خان میں اس جمعہ خطبہ جمعہ جناب حافظ سعد اختر صاحب ارشاد فرمائیں گے۔

پی ایچ ڈی اسکالر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
بانی: نوبل الائنس
سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ: کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن

تاریخ: 8 مئی 2026
آغاز: 12:45 بجے
مقام: الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، پتن منارہ روڈ، چک نمبر 105، رحیم یار خان

تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔

26/04/2026

داخلے جاری ہیں برائے تیسرا تعلیمی سیشن جماعت ششم، سال 2026 🌟
رحیم یار خان کے علاقے میں ایک شاندار تعلیمی ادارہ، جو یتیم اور نادار بچوں کے لیے 100 فیصد مفت تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کا مقصد نہ صرف بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے بلکہ ان کی کردار سازی اور روشن مستقبل کے لیے بنیاد رکھنا بھی ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ 100 فیصد مفت تعلیم: ہر بچہ، خواہ کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، یہاں تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔
✅ معیاری نصاب: جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق نصاب، جو بچوں کو عالمی معیار کے مطابق تعلیم دیتا ہے۔
✅ اسلامی اور جدید تعلیم کا امتزاج: بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام کے اصولوں پر تربیت دی جاتی ہے۔
✅ چائلڈ فرینڈلی تعلیمی ماحول: ایک محفوظ، دوستانہ اور خوشگوار تعلیمی ماحول، جہاں بچے خوشی سے سیکھ سکیں۔
✅ کردار سازی پر خصوصی توجہ: تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی و سماجی تربیت بھی کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین شہری بن سکیں۔
جلدی کریں! اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں اور آج ہی اپلائی کریں!
📞 رابطہ کریں: https://wa.me/message/5UXIZS5T57C4I1 🌐 ابهى آنلائن اپلائى کرنے کيلئے همارى ویب سائٹ وزٹ کریں: https://www.alkhairtrustryk.com/admission-form
Whatsapp 03149675144

26/04/2026

چھٹی کلاس میں داخلے جاری ہیں ابھی آن لائن اپلائی کریں
alkhairtrustryk.com/admission-form
مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03149675144

25/04/2026

آج چوہدری جاوید اقبال وڑائچ صاحب ایم این اے حلقہ 172 رحیم یار خان نے الخیر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا وزٹ کیا اور وزٹ کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
چھٹی کلاس میں داخلے جاری ہیں ابھی آن لائن اپلائی کریں
alkhairtrustryk.com/admission-form
مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03149675144

20/04/2026

آپکا ایک شیئر،… کسی بچے کی زندگی سنوار سکتا ہے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتا ہے
بچے کا والد الخیر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
آئیے یتیم بچوں کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
الخیّر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، رحیم یار خان
جہاں یتیم بچوں کو تعلیم، تربیت اور آگے بڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔

۔

AlKhairEducationalInstitute

08/04/2026

🌟 داخلے جاری ہیں برائے تیسرا تعلیمی سیشن جماعت ششم، سال 2026 🌟
رحیم یار خان کے علاقے میں ایک شاندار تعلیمی ادارہ، جو یتیم اور نادار بچوں کے لیے 100 فیصد مفت تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کا مقصد نہ صرف بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے بلکہ ان کی کردار سازی اور روشن مستقبل کے لیے بنیاد رکھنا بھی ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ 100 فیصد مفت تعلیم: ہر بچہ، خواہ کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، یہاں تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔
✅ معیاری نصاب: جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق نصاب، جو بچوں کو عالمی معیار کے مطابق تعلیم دیتا ہے۔
✅ اسلامی اور جدید تعلیم کا امتزاج: بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام کے اصولوں پر تربیت دی جاتی ہے۔
✅ چائلڈ فرینڈلی تعلیمی ماحول: ایک محفوظ، دوستانہ اور خوشگوار تعلیمی ماحول، جہاں بچے خوشی سے سیکھ سکیں۔
✅ کردار سازی پر خصوصی توجہ: تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی و سماجی تربیت بھی کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین شہری بن سکیں۔
جلدی کریں! اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں اور آج ہی اپلائی کریں!
📞 رابطہ کریں: https://wa.me/message/5UXIZS5T57C4I1 🌐 ابهى آنلائن اپلائى کرنے کيلئے همارى ویب سائٹ وزٹ کریں: https://www.alkhairtrustryk.com/admission-form
Whatsapp 03149675144

الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں چھٹی (6th) کلاس کے لیے داخلے جاری ہیں!یہ ادارہ یتیم بچوں کے لیے دینی اور دنیاوی تعلیم کا ب...
08/03/2026

الخیر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں چھٹی (6th) کلاس کے لیے داخلے جاری ہیں!

یہ ادارہ یتیم بچوں کے لیے دینی اور دنیاوی تعلیم کا بہترین مرکز ہے، جہاں انہیں اعلیٰ معیار کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت رہائش اور کھانے کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

اج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کو محفوظ بنائیں!

داخلے جاری ہیں!الخیـر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں یتیم بچوں کے لیےدینی و عصری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔رمضان المبا...
07/03/2026

داخلے جاری ہیں!
الخیـر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں یتیم بچوں کے لیے
دینی و عصری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔

رمضان المبارک میں کسی یتیم کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔

📍 پتہ: 105P، مین پتن مینارہ روڈ، رحیم یار خان
📞 فون: 923149675144+

الخیر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے ہم آپ سب کو جمعہ مبارک کہتے ہیں۔ آئیے اس رمضان، مستحقین کی خوشیوں کا وسیلہ بنیں۔ 🤝🌙          ...
06/03/2026

الخیر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے ہم آپ سب کو جمعہ مبارک کہتے ہیں۔ آئیے اس رمضان، مستحقین کی خوشیوں کا وسیلہ بنیں۔ 🤝🌙

Address

105p, Main Road
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khair Educational Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Khair Educational Institute:

Share