ilm ki dunya 2

ilm ki dunya 2 ilm sub ky lia

26/03/2025
17 رمضان المبارک کا دن فاتح غزوہ بدر
18/03/2025

17 رمضان المبارک کا دن فاتح غزوہ بدر

17/03/2025

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی

ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری

آج کی تازہ خبر
16/03/2025

آج کی تازہ خبر

Geometry
11/03/2025

Geometry

10/03/2025

Important message

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کسی منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنی منزل کی طرف پہلا...
22/10/2024

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کسی منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنی منزل کی طرف پہلا قدم اٹھانا چاہیے، چاہے اس میں کچھ مشکلات ہی کیوں نہ آئیں۔ یہ بات کرنا، یہ قدم اٹھانا ہی ہمیں منزل کی طرف لے جائے گا۔

جو لوگ کبھی گھر سے نہیں نکلتے، کبھی کوئی نئی چیز کرنے کی کوشش نہیں کرتے، وہ ہمیشہ ایک جگہ ہی رہ جائیں گے۔ انہیں کبھی کوئی نیا تجربہ نہیں ہوگا اور وہ زندگی کے حقیقی معنی کو نہیں سمجھ پائیں گے۔

ایجوکیشن کا ارشد ندیمپاکستان کا ایک اور اعزاز ماشاءاللہ اولمپک کے بعد تعلیم کے میدان میں بھی ایک پاکستانی نے سبز ہلالی پ...
13/08/2024

ایجوکیشن کا ارشد ندیم
پاکستان کا ایک اور اعزاز

ماشاءاللہ اولمپک کے بعد تعلیم کے میدان میں بھی ایک پاکستانی نے سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا ہے۔ 16 سالہ سودیس شاہد نے ناسا اور رائس یونیورسٹی ہیوسٹن کے زیر اہتمام ، 2024 کے بین الاقوامی مقابلے،“ گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ “ میں امریکہ سمیت دنیا بھر سے 22 ملکوں کے 500 سے زیادہ طالب علموں میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔

Address

Rahimyarkhan
Rahimyar Khan
6400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ilm ki dunya 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share