Rahim Yar Khan Weather and Geography

Rahim Yar Khan Weather and Geography Providing You the Information About the Weather of Rahim Yar Khan For the Last 10 Years, Based Upon Reliable Forecasting Models and Years of Local Experience.

آج  #رحیمیارخان میں زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا  ۔ (44.3)
07/06/2026

آج #رحیمیارخان میں زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ۔ (44.3)

 :آیندہ چند روز تک ضلع  #رحیمیارخان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ کے آس پاس پہنچنے کا امک...
06/06/2026

:
آیندہ چند روز تک ضلع #رحیمیارخان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ کے آس پاس پہنچنے کا امکان ہے۔ اگلے ہفتے آندھی/بارش کا امکان بن سکتا ہے۔ جس کے بارے بعد میں بتایا جائے گا۔۔۔

 :اس وقت گرج چمک/بارش کے بادل ضلع ڈیرہ_غازی خان/راجن پور کے علاقوں پر موجود ہیں جن کا رخ ضلع  #بہاولپور کی طرف ہے۔ اگر ا...
04/06/2026

:
اس وقت گرج چمک/بارش کے بادل ضلع ڈیرہ_غازی خان/راجن پور کے علاقوں پر موجود ہیں جن کا رخ ضلع #بہاولپور کی طرف ہے۔ اگر انکی شدت / پھیلاو میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ تحصیل اور #خانپور کے مختلف علاقوں کو #آندھی / بارش کی صورت میں متاثر کر سکتے ہیں، حتمی نہیں؟؟؟ ضلع رحیمیارخان کے باقی علاقوں کا امکان فلحال کافی کم نظر آرہا ہے۔۔۔

کل فیسبک پر ہر جگہ  #طوفان کا چرچا تھا۔ کسی کے مطابق طوفان نے دوپہر کو  #رحیمیارخان پہنچنا تھا اور کسی کے مطابق شام۔ کچھ...
04/06/2026

کل فیسبک پر ہر جگہ #طوفان کا چرچا تھا۔ کسی کے مطابق طوفان نے دوپہر کو #رحیمیارخان پہنچنا تھا اور کسی کے مطابق شام۔ کچھ لوگوں نے ساتھ طوفان کا ٹائم بھی دیں دیا تھا۔ جیسے لانچ ہی انھوں کرنا ہو۔ بنیادی طور طوفان #سمندر اور ساحلی علاقوں کو متاثر کرتے ہیں۔ ہمارے پاس #آندھیاں آتی ہیں جن کی شدت کم / زیادہ ہو سکتی ہے۔ کبھی کبھار کئی سالوں بعد ساحلی علاقوں میں آنے والے طوفان کا تھوڑا بہت اثر پڑ جاتا ہے۔
آج رات کو بھی #ضلع رحیمیارخان میں آندھی/بارش آ سکتی ہے۔ لیکن کل کی نسبت امکان کم ہے لیکن زیرو بھی نہیں۔ اس موسم میں شدید آندھی کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ #موسمیات میں سو فیصد درست پیشنگوئی کرنا ناممکن ہوتا ہے۔ لیکن آج کل موسم کے نام پر سنسنی پھلائی جا رہی ہے۔ رحیمیارخان کے موسم کا یہ #پیج پچھلے دس سالوں سے بغیر کسی سنسنی کے آپ کو معلومات مہیا کر رہا ہے۔ ہم اکثر آج کل آندھی/بارش کے آنے سے کچھ دیر قبل اگاہ کر دیتے ہیں۔ موسم کی بغیر سنسنی کے معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کرتے رہیں۔ شکریہ

 :تحصیل لیاقت پور کے بعض علاقوں اس وقت میں ہلکی/درمیانی شدت کی آندھی آ چکی ہے۔ آندھی کی سمت ضلع رحیمیارخان کے باقی علاقو...
03/06/2026

:
تحصیل لیاقت پور کے بعض علاقوں اس وقت میں ہلکی/درمیانی شدت کی آندھی آ چکی ہے۔ آندھی کی سمت ضلع رحیمیارخان کے باقی علاقوں کی طرف ہے۔۔۔

آج رات بھی ضلع  #رحیمیارخان کے مختلف علاقوں میں آندھی/بارش آسکتی ہے۔ آندھی شدید بھی ہو سکتی ہے۔ فلحال گرج چمک کے بادل بہ...
03/06/2026

آج رات بھی ضلع #رحیمیارخان کے مختلف علاقوں میں آندھی/بارش آسکتی ہے۔ آندھی شدید بھی ہو سکتی ہے۔ فلحال گرج چمک کے بادل بہت دور ہیں۔ مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔ اکثر آندھی/بارش آنے سے کچھ دیر قبل ہم اپنے پیج پہ اپڈیٹ دیتے ہیں۔۔۔

02/06/2026

رحیمیارخان کے نواحی علاقے بستی حموں میں مسجد کا ایک گنبد آندھی کے باعث گر گیا۔
ایک نمازی شہید 😭

02/06/2026

منٹھار اڈہ، بائکو پٹرول پمپ 🌬🌬

02/06/2026

رحیمیارخان شہر میں آندھی کی زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کی گئی رفتار۔۔۔
84Km/hr
RYK City Weather Station

02/06/2026

صادق آباد اور رحیمیارخان کے مختلف علاقوں میں بارش 💦💦💦
اپنے علاقے کی صورتحال سے اگاہ کریں۔۔۔

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan Weather and Geography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share