Moza Ghangla Youth

Moza Ghangla Youth اس پیج کا مقصد موضع گھانگلہ کے نوجوانوں اور بچوں میں تع? ایمان، اتحاد ،تنظیم

28/05/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

فالج کی علامات کو پہچانیں — فوری اقدام کریںہر منٹ قیمتی ہے۔فالج کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوراًریسکیو  1122 پر کال...
07/05/2026

فالج کی علامات کو پہچانیں — فوری اقدام کریں
ہر منٹ قیمتی ہے۔فالج کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوراًریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو اپنے قریبی سٹروک سنٹر منتقل کریں۔
اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں۔



Specialized Healthcare & Medical Education Department Health Department Punjab Health & Population Department Punjab Healthcare Commission - PHC

سردار مشرف حسین صاحب کا احسن اقدام و فیصلہ مختلف برادری سے تعلق رکھنے والے تین فریقین کے درمیان صلح صفائی کروانا درحقیقت...
04/05/2026

سردار مشرف حسین صاحب کا احسن اقدام و فیصلہ

مختلف برادری سے تعلق رکھنے والے تین فریقین کے درمیان صلح صفائی کروانا درحقیقت سیاسی ،سماجی و معاشرتی طور پہ احسن اقدام ہے خاص کر معزز مہمانان کا شکریہ جنہوں نے ساتھ دیا جس سے معاشرے میں سیاسی و
سماجی استحکام ، رواداری و بھائی چارے کو فروغ ملے گا




Musharaf Jatoi

  کی طرف سے اہلیان علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک 💚
22/03/2026


کی طرف سے اہلیان علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک 💚

الَّذِينَ قَالُوا لِإِخْوَانِهِمْ وَقَعَدُوا لَوْ أَطَاعُونَا مَا قُتِلُوا ۗ قُلْ فَادْرَءُوا عَنْ أَنْفُسِكُمُ الْمَوْت...
22/03/2026

الَّذِينَ قَالُوا لِإِخْوَانِهِمْ وَقَعَدُوا لَوْ أَطَاعُونَا مَا قُتِلُوا ۗ قُلْ فَادْرَءُوا عَنْ أَنْفُسِكُمُ الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ (اردو):
یہ وہ لوگ ہیں جو خود تو (جہاد سے) بیٹھ رہے اور اپنے بھائیوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ اگر وہ ہماری بات مان لیتے تو قتل نہ ہوتے۔ آپ کہہ دیں: اگر تم سچے ہو تو اپنی جانوں سے موت کو ٹال کر دکھاؤ.

سورہ آل عمران آیت نمبر ۱۶۸
#جہاد

اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے  عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰💚
22/03/2026

اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
🇵🇰💚

ہمت مرداں مدد خدا 🫡
10/03/2026

ہمت مرداں مدد خدا 🫡

The Govt. Boys Elementary School Halim Abad is proud of these Alumni
Stay blessed folks

‏ایرانی انقلاب کو سینچنے والا ، مزاحمت اور استقامت کا پیکر طاغوت عصر کی آنکھ میں کھٹکنے والا بوڑھا شیر پورے قد کیساتھ مق...
01/03/2026

‏ایرانی انقلاب کو سینچنے والا ، مزاحمت اور استقامت کا پیکر طاغوت عصر کی آنکھ میں کھٹکنے والا بوڑھا شیر پورے قد کیساتھ مقتل میں کھڑا رہا اور دنیا سے لوٹا تو تنہا نہیں بلکہ آل اولاد سمیت گیا بدن زخموں سے جھلنی تھا اور اپنے نظریات کی گواھی اپنے ہی لہو میں تر ہوکر دی خامنہ ائ دورجدید ‏کی ان عظیم شخصیات میں شامل ہوئے جنکی موت پہ طاغوت اور اتحادیوں نے خوشیاں منائی بیشک یہ بہت بلند مرتبہ ہے بوڑھے شیر نے امت کا سر فخر سے بلند کیا ہے کہ اس نے جو کہا وہ کرکےبھی دکھایا پیٹھ نہیں دکھائی اپنے موت کے دن بھی اسکی برسائی آگ کے شعلے خطے میں امریکی مفادات مراکز اور اسرائیلی ‏شہروں کو بھسم کر رہے تھے
بیشک یہ قربانی اہل غ ز ہ سے محبت کا سب سے بڑا اظہار ہے شیعہ ایران نے اپنا سب کچھ قدس پہ وار دیا لبنان تا تہران مزاحمت کی عظیم مثال قائم کی اور بیشک ہم اپنا سب کچھ بچا لے گئے ، سوائے ان قدسیوں کے جنہوں نے راہ حق میں سب کچھ لٹا دیا
ہمارا پرسہ ہے تعزیت ‏ہے عقیدت ہے اور قرض ہے جو آیت اللہ خامنہ ائ اپنی اور اولاد کی قربانی دیکر ہمیں گردن تک بوجھ تلے دبا گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

ایران نے اسرائیلی اور امریکی میزائل حملوں کے جواب میں آپریشن 'فتح خیبر' کا آغاز کر دیا۔ 'فتح خیبر' 628 عیسوی میں حضرت مح...
28/02/2026

ایران نے اسرائیلی اور امریکی میزائل حملوں کے جواب میں آپریشن 'فتح خیبر' کا آغاز کر دیا۔ 'فتح خیبر' 628 عیسوی میں حضرت محمد ﷺکی یہودیوں کے خلاف خیبر کی جنگ کا حوالہ ہے۔

اپنے پیاروں کو ماہ رمضان مبارک ہو اللہ پاک اس با برکت ماہ کے صدقے ہم سب کی تمام پریشانیاں ۔مشکلات دور فرمائے جو بچھڑ گئے...
18/02/2026

اپنے پیاروں کو ماہ رمضان مبارک ہو
اللہ پاک اس با برکت ماہ کے صدقے ہم سب کی تمام پریشانیاں ۔مشکلات دور فرمائے جو بچھڑ گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے آمین

ہردلعزیز سرائیکی وسیب دی شانامان اللہ ارشد صاحب کی وفات سے ہمارا وسیب ایک بہت بڑے شاعر سے محروم ہوگیا
07/01/2026

ہردلعزیز سرائیکی وسیب دی شان
امان اللہ ارشد صاحب کی وفات سے ہمارا وسیب ایک بہت بڑے

شاعر سے محروم ہوگیا

Address

موضع کھانگلہ ،یونین کونسل79، جام پور ،تحصیل خان پور کٹورا
Rahimyar Khan
64101

Telephone

+923462738071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moza Ghangla Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Moza Ghangla Youth:

Share