21/04/2026
علمگیر خان کو 16 دن سے جیل میں رکھا گیا ہے، صرف اس لیے کہ انہوں نے مہنگائی کے خلاف اور عوام کے حق میں آواز اٹھائی۔
یہ کیسا انصاف ہے کہ سچ بولنے والے کو دہشت گرد بنا دیا جائے؟
آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر حق کی جدوجہد کبھی ختم نہیں ہوتی۔
Release for Alamgir Khan
Alamgir Khan
Alamgir Khan Fixit Khyber Pakhtunkhwa