25/07/2026
🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨
محمد علی ولد محمد شاہ، رہائشی موضع شاہ گڑھ ترنڈہ سوائے تحصیل رحیم یارخان جو مدرسہ شاہ گڑھ کے طالب علم ہیں، آج بروز ہفتہ صبح سے شاہ گڑھ سے لاپتہ ہیں۔
محمد علی اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، جن کی گمشدگی پر اہلِ خانہ شدید پریشانی اور بے چینی میں مبتلا ہیں۔
اگر کسی شخص نے محمد علی کو کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0303-7651847
📞 0324-3046245
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ محمد علی کو جلد از جلد تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔