Eitmad Fundraising And Donations

Eitmad Fundraising And Donations Please join Us And Help Poor And Needy People's... Thank You,�

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک انتہائی غریب اور ضرورت مند خاتون کو ایک پنکھا ان کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے عطی...
03/07/2022

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک انتہائی غریب اور ضرورت مند خاتون کو ایک پنکھا ان کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے عطیہ کیا گیا۔
اللہ تمام دوستوں اور ممبران کو مل جل کے غریب لوگوں کی مدد کی توفیق عطا فرمائے اور اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے آج غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اللہ تعالی قبول فرمائے اور تمام گروپ ممبران کو ا...
08/04/2022

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے آج غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اللہ تعالی قبول فرمائے اور تمام گروپ ممبران کو اس کا اجر عطا فرمائے۔

اعتماد فنڈز اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک غریب اور ضرورت مند بہن کو سلائی مشین دی گئی۔ اللہ تعالی تمام گروپ ممبران کو اجر ع...
15/01/2022

اعتماد فنڈز اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک غریب اور ضرورت مند بہن کو سلائی مشین دی گئی۔ اللہ تعالی تمام گروپ ممبران کو اجر عطا فرمائے اور اسی طرح مل کے مستحق اور غریبوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

اگر آپ کے ہمسائے میں یا اردگر کوئی غریب یا حاجت مند ہو جس کو کھانے یا سردی کے کپڑوں کی ضرورت ہو تو اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیش...
17/12/2021

اگر آپ کے ہمسائے میں یا اردگر کوئی غریب یا حاجت مند ہو جس کو کھانے یا سردی کے کپڑوں کی ضرورت ہو تو اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالی سب حاجت مندوں کی ضروریات پوری فرمائے۔
ابرار حنیف۔ 03009307685
واٹس ایپ۔ محمد عدنان 03337070108
عاطف امین۔ 03463043318

اعتماد فنڈ اینڈ  ڈونیشنز کی طرف سے آج گاؤں کے غریب بچوں میں سردی سے بچاؤ کے لئے جوتے،جرسیاں اور سویٹر وغیرہ تقسیم کئے گئ...
07/12/2021

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے آج گاؤں کے غریب بچوں میں سردی سے بچاؤ کے لئے جوتے،جرسیاں اور سویٹر وغیرہ تقسیم کئے گئے جو معززین نے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے تقسیم کئے۔ اللہ تعالی قبول فرمائے اور تمام بھائیوں دوستوں کو اس نیک کام کا اجر عطا فرمائےاور تمام ممبران کواسی طرح مل کے غریبوں اورمحتاجوں کی مدد کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک غریب بہن کی شادی کے موقعہ پر 15000 روپے مالیت کا کچھ ضروری جہیز کا سامان عطیہ کیا ...
29/11/2021

اعتماد فنڈ اینڈ ڈونیشنز کی طرف سے ایک غریب بہن کی شادی کے موقعہ پر 15000 روپے مالیت کا کچھ ضروری جہیز کا سامان عطیہ کیا گیا۔ اللہ قبول فرمائے اور تمام ممبران کو اسی طرح مل کر غریبوں اور مساکین کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

108/1. L
Rahimyar Khan

Telephone

+923009307685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eitmad Fundraising And Donations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share