30/07/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابِقہ سینر نوحاں خوانِ امام بارگاہِ حیدری کربلای فقیر حُسین کی اہلیہ اور کربلای اعجاز حُسین, کربلای فرمان حُسین, کربلای امتیاز حُسین اور سجاد حُسین کی والدہ انتقال کر گئ ہے۔
جنازے کی تدفین بہ روز ہفتہ یکم اگست شام 5 بجے امام بارگاہِ ناصر آباد سے سُپرد خاک کیا جاے گا۔
پروردگار مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت فرمائیں امین۔