Khamosh Sada

Khamosh Sada Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khamosh Sada, Nonprofit Organization, Quetta.
(1)

افسوسناک واقعہ 💔اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے سیرینا ناکے کے قریب ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی ما...
23/10/2025

افسوسناک واقعہ 💔
اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے سیرینا ناکے کے قریب ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی مار لی۔
سٹاف سے پسٹل لے کر خود پر فائر کیا — انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے �

11/10/2025

� نوا کلی، شلگزی مین روڈ اور تیچر کالونی کو ملانے والا پل، جس کے نیچے ندی بہتی ہے، پچھلے پندرہ سالوں سے خستہ حالی کا شکار ہے۔ عوام روزانہ مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، مگر کسی کو پرواہ نہیں!

07/10/2025

Zma janan❣️

06/10/2025

کوئٹہ کی صبح آج گرد و غبار سے بھری ہوئی ہے، ہوا بالکل بند 🌫️

پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوانے والے عظیم کپتان اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان آج 73 برس کے ہو گئے۔ ❤️
04/10/2025

پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوانے والے عظیم کپتان اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان آج 73 برس کے ہو گئے۔ ❤️

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khamosh Sada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share