19/09/2026
ناظم صوبہ (احسان اللہ ناصر) نے اراکین شوری کے ہمراہ ضلع پشین کا دورہ کیا۔حالیہ داخلہ معطلی معاملے پر کامیاب مذاکرات کے بعد طلبہ کو دوبارہ بحال کرا دیا گیا۔
معتمد صوبہ (ایاز خان کاکڑ) ، ناظم کوئٹہ (اخونزادہ عطاءالرحمن) ، ناظم ضلع پشین (نعمت اللہ) ، ناظم کالج (محیب اللہ)ہمراہ تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداراوں میں طلبہ کے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھے گی۔