Abu Raza Foundation

Abu Raza Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abu Raza Foundation, Nonprofit Organization, Jinnah Town, Quetta.

31/08/2026
ابو رضا فاؤنڈیشن ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ  منعقد ہوا فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کیلئے او پی ڈی، شوگر بلڈ پریشر ٹیسٹ سمیت...
13/07/2026

ابو رضا فاؤنڈیشن ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کیلئے او پی ڈی، شوگر بلڈ پریشر ٹیسٹ سمیت مفت ادویات بھی فراہم کیا گیا اس میڈیکل کیمپ میں علاقے کے لوگوں کے علاؤہ دور دراز علاقوں کے 100سے زائد مریضوں نے استفادہ کیا، میڈیکل کیمپ میں 3ڈاکٹروں سمیت 2میڈیکل اسٹاف نے اپنی خدمات سر انجام دیں، ایک منظم طریقے سے مریضوں کو قطار کی صورت میں نمبر دیا گیا پھر انہیں فری میڈیکل کیمپ کے میڈیکل اسپشلسٹ مکمل معائنہ کرنے کر بعد انکی بیماری کے مطابق دوا لکھ کر دے رہے تھے یہ دوا فری میڈیکل کیمپ میں مفت فراہم کیا جا رہا تھا اس موقع پر فری میڈیکل کیمپ کے منتظمین نے ہیڈ مسٹریس کے تعاون کو سراہا، میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر علا قہ مکین نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاں کہ ہمارے علاقے میں تاریخ میں کبھی ایسی سہولیات حکومت کی جانب سے نہیں ملیں جو ابو رضا فاؤنڈیشن اور انکی ٹیم نے فراہم کیا اور ہم اپیل کرتے ہیں کہ ایسے فری میڈیکل کیمپس کا آئندہ بھی انعقاد کیا جائے۔ابو رضا فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ میں عمائدین ، سیاسی و سماجی شخصیت سمیت اہم شخصیات نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور اس اہم اقدام پر ابو رضا فاؤنڈیشن کے سربراہ حاجی عصمت اللہ لانگو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ابو رضا فاؤنڈیشن کے مزید ایسے اقدامات پر انکا ساتھ دینگے.

20/04/2026

الحمداللہ ابو رضا فاؤنڈیشن اسکول سسٹم

28-2-2026 ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو نے شہید یار جان فٹ بال کلب اورشہید عبداللہ فٹ بال کلب کوابو رضا ...
05/03/2026

28-2-2026 ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو نے شہید یار جان فٹ بال کلب اورشہید عبداللہ فٹ بال کلب کوابو رضا فاونڈیشن کی جانب سے وردی کا سیٹ دے رہے ہیں

درخت لگائیں، زندگی بچائیں! 🌱2026-2-25ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی  عصمت اللہ لانگو اور  اس  کے  ٹیم  نے  درخت لگا کر شج...
02/03/2026

درخت لگائیں، زندگی بچائیں! 🌱2026-2-25ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو اور اس کے ٹیم نے درخت لگا کر شجرکاری مہم میں اب تک 1500درخت لگائے اور انشاءاللہ1000درخت مزید لگایا جائے گا ہم سب ایک ایک درخت لگائیں تو آنے والی نسلوں کو ایک خوبصورت، صاف اور سرسبز زمین دے سکتے ہیں۔ 🌳💚 ابو رضا فاؤنڈیشن کا پیغام درخت_لگائیں ماحول بچائیں

Address

Jinnah Town
Quetta
102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Raza Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share