13/04/2026
*"⚠️ ضروری اطلاع ⚠️
شمروز خان خلجی (رہائشی ترین روڈ گول منڈی چوک) جمعہ کے روز سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03003844273
03337940915
مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد اپنے والدین تک پہنچ سکے۔ 🤲"**